پنجگور (پاکستان امیج)فتنہ الہندوستان کی جانب سے معصوم بچوں کے استحصال اور انہیں دہشت گردی میں استعمال کرنے کے ہوشربا انکشافات سامنے آگئے۔ پنجگور سے تعلق رکھنے والے دو کم عمر بھائیوں گہرام اور فہد نے فتنہ الہندوستان سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کے سامنے سرنڈر کردیا۔ پنجگور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گہرام …
Read More »صوبائی خبریں
گوادر میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام، سات دہشت گرد ہلاک، سکیورٹی فورسز کی کارروائی قابلِ تحسین ہے، شاہد رند
کوئٹہ (پاکستان امیج)معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے گوادر میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے اور سات دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کو قابلِ تحسین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی اہلکاروں نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے تخریبی منصوبہ ناکام بنا دیا۔ بلوچستان …
Read More »گوادر آپریشن،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت کو خراجِ تحسین
کوئٹہ (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گوادر میں سکیورٹی فورسز کی بروقت اور کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ فورسز کی مستعدی اور پیشہ ورانہ مہارت نے دشمن کے تمام تخریبی عزائم خاک میں ملا دیے ہیں۔ آپریشن کے دوران 7 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کی جرات، عزم اور قربانیوں کو خراجِ …
Read More »گوادر: سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک
گوادر(پاکستان امیج) بلوچستان کے شہر گوادر میں سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز ارد گرد کے علاقے کو IED سے محفوظ کرنے کیلئے کلیئرنس آپریشن تاحال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ گوادر میں تعمیراتی کمپنی کے خالی کیمپ پر فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے گزشتہ روز حملہ …
Read More »مولانا فضل الرحمان غیر ذمہ دارانہ بیانات سے گریز کریں، فرح عظیم شاہ
کوئٹہ(پاکستان امیج) رکن بلوچستان اسمبلی فرح عظیم شاہ نے مولانا فضل الرحمان کے بیانات اور الزام تراشی کو انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں غیر ذمہ دارانہ بیانات اور بے بنیاد الزامات سے گریز کرنا چاہیے۔ کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے فرح عظیم شاہ نے کہا کہ پاکستان ہمارے لیے سب سے مقدم ہے، امن کے لیے …
Read More »کوئٹہ؛ تعمیراتی کمپنی کی مشینری کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی
کوئٹہ(پاکستان امیج)مغربی بائی پاس پر جبل نور کے قریب تعمیراتی کمپنی کی مشینری کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فائر بریگیڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ نے بھاری مشینری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، فائربرگیڈ کی دو گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ فائر بریگیڈ کی مزید گاڑیاں بھی روانہ کی …
Read More »بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی جاری
کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی جاری ہے۔ بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو پروگرام کے تحت صوبے میں ترقی اور روزگار کا عمل آگے بڑھ رہا ہے۔ بی ایس ڈی آئی پروگرام کے تحت نوجوانوں کے لیے مجموعی طور پر 32 ہزار سے زائد روزگار کے مواقع پیدا کیے گئے ہیں۔ اس …
Read More »خواتین کی صحت کا تحفظ حکومت اور معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے، میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا بریسٹ کینسر سے آگاہی ماہ کے موقع پر پیغام وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بریسٹ کینسر کے خلاف جنگ میں آگاہی، بروقت تشخیص اور علاج تک رسائی بنیادی اہمیت رکھتی ہے، خواتین کی صحت کا تحفظ حکومت اور معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے بریسٹ کینسر کی بروقت …
Read More »قلات اور گوادر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 4 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کا ایک میجر شہید
قلات گوادر(پاکستان امیج)بلوچستان کے اضلاع قلات اور گوادر میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز کے دوران فتنہ الہندستان کے 4 دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے، جبکہ ضلع گوادر کی تحصیل پسنی میں کلیئرنس آپریشن کے دوران دیسی ساختہ بم کے دھماکے میں پاک فوج کے میجر وجاہت وحید نے جام شہادت نوش کرلیا۔ پاک فوج کے …
Read More »بلوچستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ(پاکستان امیج)سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، نوشکی اور خضدار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کر کے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 17 اکتوبر کو پنج پائی میں دہشت گردوں کی سڑک پر رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش سیکیورٹی …
Read More »
Pakistan Image