نانا صاحب زیارت سے اغواء کیے گئے 11 مزدور بازیاب، ایک مزدور کی لاش پہلے برآمد ہوئی تھی

دکی(پاکستان امیج) نانا صاحب زیارت سے اغواء کیے گئے 11 مزدور بازیاب، ایک مزدور کی لاش پہلے برآمد ہوئی تھی

دکی کے علاقے نانا صاحب زیارت میں کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ سے اغواء کیے گئے 11 مزدور بازیاب ہو کر محفوظ مقام پر پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ سے مجموعی طور پر 12 مزدوروں کو اغواء کیا گیا تھا، جن میں سے ایک مزدور کی لاش چند روز قبل کوہلو کے علاقے نرہن ندی سے برآمد ہوئی تھی۔

واقعے میں اغواء ہونے والے دیگر 11 مزدور آج بازیاب ہو گئے ہیں اور انہیں محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *