وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کوئٹہ میں پاک فوج کے تربیتی طیارے کے حادثے پر اظہار افسوس

کوئٹہ پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کوئٹہ میں پاک فوج کے تربیتی طیارے کے حادثے پر اظہار افسوس

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا شہداء کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار

، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور کیپٹن عبدالصمد کی شہادت پر دلی رنج و غم ہے

دونوں پائلٹس کی شہادت قومی نقصان ہے

دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی شہداء کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *