کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے ضلع خضدار کے دور دراز علاقے نال میں ہفتے کی شام نامعلوم مسلح افراد نے ایک ماربل فیکٹری پر حملہ کر کے وہاں کام کرنے والے 18 مزدوروں کو اغوا کر لیا۔ حملے کے دوران ایک مزدور فائرنگ سے زخمی ہوا جبکہ حملہ آور فیکٹری سے دو گاڑیاں اور ایک لوڈر بھی اپنے ساتھ لے گئے۔ …
Read More »صوبائی خبریں
کوئٹہ کی باہمت بیٹی نے معذوری کو شکست دے کر خواتین کے لیے مثال قائم کر دی
کوئٹہ(پاکستان امیج) کوئٹہ کی باہمت بیٹی پلوشہ شہزادی نے معذوری کو شکست دے کر خواتین کے لیے مثال قائم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق 4 سال کی عمر میں پولیو کا شکار ہونے والی پلوشہ شہزادی نے محنت اور بلند عزم سے ہائی کورٹ کی وکیل بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ بایاں بازو اور پاؤں مفلوج ہونے کے باوجود پلوشہ …
Read More »خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زمین 25 کلومیٹر گہرائی تک لرز اٹھی، جبکہ اس کا مرکز خضدار سے …
Read More »بلوچستان؛ ضلع چاغی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 2 دہشتگرد ہلاک
چاغی (پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع چاغی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سیکیورٹی فورسزکی بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ کے تحت دہشتگردوں کیخلاف بھرپورکارروائیاں جاری ہیں۔ اس دوران سیکیورٹی فورسز نے ضلع چاغی کے علاقے دالبدین میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 2مطلوب دہشتگردوں کوجہنم واصل کردیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی …
Read More »بلوچستان پولیس کی اے ایس پی سامعہ سلیم خواتین کے عالمی دن پر مثال بن گئیں
کوئٹہ(پاکستان امیج) کوئٹہ میں بلوچستان پولیس کی خاتون افسر اے ایس پی سامعہ سلیم خواتین کے عالمی دن کے موقع پر دیگر خواتین کے لیے حوصلہ افزا اور عملی مثال بن گئی ہیں۔ اے ایس پی سامعہ سلیم قبائلی معاشرے میں خواتین کی خدمت اور تحفظ کے لیے مکمل طور پر سرگرم عمل ہیں، جس سے ثابت ہوتا ہے کہ …
Read More »چاغی میں نامعلوم مسلح افراد کا تھانے پر حملہ، دھماکا خیز مواد سے عمارت تباہ کردی
کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے ضلع چاغی کے دور افتادہ علاقے یک مچ میں نامعلوم مسلح افراد نے آج صبح تھانہ یک مچ پر حملہ کر کے بھاری دھماکا خیز مواد سے تھانے کی عمارت مکمل طور پر تباہ کر دی۔ تھانہ یک مچ کے ایس ایچ او کے مطابق آج صبح تقریباً ساڑھے چار بجے مسلح افراد نے تھانے …
Read More »کوئٹہ: امن اومان برقرار رکھنے کے حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، وزیر داخلہ بلوچستان
کوئٹہپاکستان امیج)صوبائی وزیرداخلہ میرضیاءاللہ لانگو کی زیر قلعہ عبداللہ کی امن و امان کی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی انجینئر زمرک خان اچکزئی،ایڈیشنل سیکرٹری ہوم حمزہ شفقات شریک ہوئے اجلاس میں آئی جی جیل خانہ جات، ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ،ڈی پی او پشن خلیل بگٹی سمیت دیگر افسران بھی شریک : اجلاس میں ضلع قلعہ …
Read More »وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پشاور میں اسکول کی چھت گرنے سے معصوم طلبہ کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پشاور میں اسکول کی چھت گرنے سے معصوم طلبہ کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار میر سرفراز بگٹی کا جاں بحق بچوں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بچوں کی قیمتی جانوں کا …
Read More »سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 7 دہشت گرد ہلاک
مستونگ(پاکستان امیج)سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ3 کے تحت فتنہ الہندوستان اور انسانی اسمگلرز کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں جب کہ ضلع مستونگ اور واشک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 7 دہشتگرد ہلاک کردیے گئے۔ آئی ایس پی آر نے کہا کہ واشک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 5 بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد …
Read More »بلوچستان کی تقدیر بدلنے کا مشن، سی پیک کے مغربی روٹ پر 310ارب روپے کے بڑے منصوبے
کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کی تقدیر بدلنے کے لیے سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبوں پر کام جاری ہے۔ سی پیک کے تحت بلوچستان میں مغربی روٹ کی شاہراہوں کے 718 کلو میٹر طویل منصوبوں پر پیشرفت جاری ہے۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق مغربی زون میں شاہراہوں کے منصوبوں کے لیے مختص فنڈز میں …
Read More »
Pakistan Image