کوئٹہ(پاکستان امیج) سانحہ ہنہ اوڑک ‘ شہدا کے وارثا کا کوئٹہ اور اندرون صوبہ کے داخلی شاہرائیں بند کرنیکا اعلان
سردار نسیم پانیزئی نے کہا ہے کہ دوپہر ایک بجے بلیلی کے مقام پر کوئٹہ کے انٹری پوائنٹس بند کرینگے ‘
زیارت کراس کے مقام پر قومی شاہراہ بلاک ہے ‘
پشین ‘ چمن سمیت تمام شہروں کے اہم انٹری پوائنٹس بند کئے جائینگے
بلوچ بیلٹ میں بھی قبائیلی لوگوں سے رابطے کررہے ہیں تاکہ وہاں بھی شاہرائیں بند کی جائے
Pakistan Image