کوئٹہ شہر میں ٹریفک کا نظام مکمل طور پر رواں دواں ہیں ، معاون براۓ داخلہ بلوچستان حکومت

کوئٹہ (پاکستان امیج)معاون براۓ داخلہ بلوچستان حکومت بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ  کوئٹہ شہر میں ٹریفک کا نظام مکمل طور پر رواں دواں ہیں ،

کوئٹہ میں تمام چھوٹی بڑی سڑکیں آمدورفت کے لیے کھلی ہوئی ہیں

سڑکوں کی بندش کےحوالے سے منفی پروپیگنڈہ کیئے جانے والے عناصر کے خلاف قانونی کاروائی کریں گے یہ فوٹیجزز آج کی ہے کوئٹہ شہر میں صورتحال معمول کے مطابق ہے

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *