صوبائی خبریں

نوشکی، گاڑی اورتیل بردار ویگن میں تصادم سے آتشزدگی، دو افراد جاں بحق

نوشکی (پاکستان امیج)نوشکی آر سی ڈی شاہراہ این-40میں دو گاڑیوں میں تصادم سے تیل بردار ویگن سمیت دونوں گاریوں میں آگ بھڑک اٹھی ۔ آگ لگنے سے دونوں گاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئے ۔سوار 4 افراد مکمل جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔جاں بحق افراد کی شناخت کبیر احمد ولد واحد بخش قوم شاہوانی، ملوک خان ولد محمد صدیق قوم …

Read More »

قلات، نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، لیویز اہلکار جاں بحق

قلات(پاکستان امیج)قلات کے علاقے سب تحصیل جوہان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکارجاںبحق ہو گیا ، تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ شب قلات کے علاقے جوہان میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے لیویز اہلکارمحمد حسن ولد محمد اسلم قوم لہڑی سکنہ جوہان کو قتل کردیا ۔ مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

Read More »

میں نہیں کہتا کہ بندوق اٹھا کر پہاڑوں پر جائیں، جمہوری انداز میں مزاحمت ضرور کرنا ہوگی، اختر مینگل

کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے کہاہے کہ بلوچستان کے لوگوں کے حقوق کے حصول ماں کو اُسکے بیٹے ،بہن کو اُسکے بھائی،دلانا ہوگا اُسکے لئے متحد ہوکر یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تحریک چلانا ہوگی تاکہ مسائل کے حل کو ممکن بنایا جاسکے مجھے عہدے کی ضرورت نہیں لاپتہ افراد …

Read More »

قبائل جھگڑوں میں سیاسی قیادت کو الجھا کر مصنوعی نمائندے لانے کی روش ختم کی جائے، اصغر اچکزئی

کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام سردار عطا اللہ مینگل کی دوسری برسی کی مناسبت سے ریلوے ہاکی گراﺅنڈ کوئٹہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے سردار عطا اللہ مینگل کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ محکوم عوام کی توانا آواز …

Read More »

عوام کو اچھے اور برے کی پہچان ہے، بی این پی عوامی کو ختم کرنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، اسد بلوچ

پنجگور(پاکستان امیج)پنجگور میونسپل کارپوریشن سوردو میں میر اسداللہ بلوچ کی سرکردگی میں بی این پی عوامی کے زیر اہتمام پروقار شمولیتی جلسہ ممتاز قبائلی رہنما حاجی محمد اشرف ۔ علی احمد ۔حاجی حمید اللہ ۔ عبدالرازق اور محمد انور کی سر برائی میں 1327 افراد نے جمعیت علما اسلام سے جبکہ حاجی محمد اعظم اور اعجاز احمد کی سربراھی 90 …

Read More »

کوئٹہ ؛چینی 15روپے مہنگی، فی کلو قیمت 205روپے ہو گئی

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 15روپے اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 205روپے ہو گئی،ایک ہفتے کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 35روپے کا اضافہ ہواہے۔

Read More »

کراچی : گودام میں آگ بھڑکنے سے کپڑے اور پلاسٹک کا سامان جل کر خاکستر، بھاری نقصان کا سامنا

کراچی (پاکستان امیج) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں واقع گودام میں آگ بھڑکنے سے کپڑے اور پلاسٹک کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا جس سے مالک کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اورنگی ٹاون میں تاجر نے گودام میں بھاری مالیت کا کپڑا اور پلاسٹک ذخیرہ کیا ہوا تھا کہ …

Read More »

حکومت کو قیمتوں میں اضافے اور عام لوگوں اور تاجر برادری کی دیگر مشکلات کا احساس ہے ،وزیر اطلاعات جان اچکزئی

کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کوئٹہ کی تاجر برادری کو یقین دلایا ہے کہ ان کے تحفظات دور کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو قیمتوں میں اضافے اور عام لوگوں اور تاجر برادری کی دیگر مشکلات کا احساس ہے انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان ان کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند ہیں اور پہلے ہی …

Read More »

وزیراعلیٰ بلوچستان ایشیا کرکٹ کپ کے میچز دکھانے کیلئے ایوب اسٹیڈیم میں اسکرین نصب کرنے کی ہدایت

کوئٹہ (پاکستان امیج)نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے محکمہ کھیل کو ایشیا کرکٹ کپ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے تمام میچز کے لئے بڑی سکرین نصب کرنے کی ہدایت کی ہے وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ ایوب استیڈیم میں بڑی سکرین نصب کر کے شائقین کرکٹ کو میچوں سے محظوظ ہونے کا موقع دیا جائے نگران وزیراعلیٰ …

Read More »

انجمن تاجران بلوچستان کا مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف کوئٹہ پریس کلب پر احتجاج

کوئٹہ (پاکستان امیج) انجمن تاجران بلوچستان (ر) کے زیر اہتمام جنرل سیکرٹری ولی افغان ، سرپرست اعلیٰ حاجی اسلم ترین،نائب صدر سید حیدر آغاکی قیادت میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف ہفتہ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے مظاہرے میں حاجی عمر ترین …

Read More »