کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام سردار عطاءاللہ مینگل کی دوسری برسی کے موقع پر کوئٹہ میں جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ جلسے میں بلوچستان بھر سے بی این پی کے قائدین اور کارکنان نے شرکت کی۔ جلسے سے بی این پی کے قائد سردار اختر مینگل سمیت دیگر رہنماﺅں نے خطاب کیا۔ بی این پی کے جلسے …
Read More »صوبائی خبریں
جے یو آئی بلو چستان اور نیشنل پارٹی کا انتخابی اتحاد، کمیٹیوں کے اجلاس میں تجاویز پر تبادلہ خیال
کوئٹہ(پاکستان امیج) جمعیت علماءاسلام بلو چستان اور نیشنل پارٹی کی انتخابی اتحاد کے حوالے سے قائم کمیٹیوں کے درمیان منعقدہ اجلاس میں جامع تجاویز پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ہفتہ کو جمعیت علماءاسلام بلو چستان اور نیشنل پارٹی کی انتخابی اتحاد کے حوالے سے قائم کمیٹیوں کے درمیان اجلاس مولانا آغا محمود شاہ کی زیر صدارت جمعیت علماءاسلام کے صوبائی سیکر …
Read More »لٹیروں نے پاکستان کو دیوالہ کردیا، عوام مزید قربانی نہیں دے سکتے، مولانا ہدایت الرحمن
کوئٹہ (پاکستان امیج)جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی بلوچستان وحق دو تحریک کے قائدمولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ سیکورٹی کے نام پر لوٹ مار کرنے والے اور ریاست بچانے کے نام پر ریاست کو تباہ کرنے والے ہمارے مجرم ہیں انہی مقتدر قوتوں نے ہم پر غلام نااہل ناکام حکمران مسلط کیے ہیں مہنگائی قرضوں میں اضافہ سمیت تمام مسائل کے …
Read More »حکومتیں سہولیات میں اضافہ کرتی ہیں، منافع خور اسکا فائدہ اٹھاتے ہیں، غفور حیدری
حب (پاکستان امیج) جمعیت علماءاسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ مہنگائی ایک عالمی مسئلہ ہے پوری دینا میں جب تیل کی قیمتیں بڑھتی ہیں تو مہنگائی میں اضافہ ہوتا ہے لیکن فرق یہ ہے دوسرے ممالک میں جب بھی مہنگائی بڑھتی ہے تو وہاں کی حکومتیں تنخواہیں بڑھاتی ہیں دیگر سہولیات میں …
Read More »بی این پی کی جانب سے سردار عطاءاللہ مینگل کے نام سے کوئٹہ میں تعمیر جدید لائبریری کا افتتاح
کوئٹہ (پاکستان امیج) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات و سابق وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ نے عظیم بزرگ بلوچ رہنماءراہشون سردار عطاءاللہ خان مینگل کے نام سے منسوب بلوچستان یونیورسٹی کے بالمقابل جدید لائبریری جو آغا حسن بلوچ کے فنڈ سے 6کروڑ سے زائد لاگت سے تعمیر …
Read More »بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ نے افسران اور ملازمین کے سوشل میڈیا اور واٹس ایپ گروپس میں حصہ لینے پر پابندی لگا دی
کوئٹہ (پاکستان امیج) بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ نے اپنے افسران اور ملازمین کو سوشل میڈیا پیجز اور ہرقسم کے واٹس ایپ گروپس میں حصہ لینے پر فوری طور پرپابندی عائد کردی ہے۔اسسٹنٹ سیکرٹری انتظامیہ بلوچستان اسمبلی کے جاری کردہ اعلامیہ میں ہکا گیا ہے کہ حکومت بلوچستان محکمہ ملازمتہائے و عمومی نظم و نسق کے جاری کئے گئے ڈائریکشنز 29اگست2020ءکے تحت …
Read More »ظالم ڈرائیور نے ویگو ڈالا معصوم بچیوں اور باپ پر چڑھا دیا ، موقع سے فرار ، پولیس ناکام
کراچی(پاکستان امیج) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ’ ظالم‘ ڈرائیور نے ویگو ڈالا باپ اور اس کی بیٹیوں پر چڑھا دیا ، یہی نہیں بلکہ وہاں سے فرار بھی ہو گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال میں نجی یونیورسٹی کے کیمپس کے قریب تیز …
Read More »پشاور؛ بی آر ٹی بس سروس آج معطل رہے گی
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں بی آر ٹی بس سروس آج معطل رہے گی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان کا کہنا ہے کہ بی آر ٹی کے آئی ٹی سسٹم کو اب ڈیٹ کیا جارہا ہے ،کوریڈور میں مرمتی کام کے باعث سروس معطل رہے گی،ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ بی آر ٹی …
Read More »وزیر اطلاعات بلوچستان کا فوجیوں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار
کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر ٹارگٹڈ خودکش بم حملے کے نتیجے میں 9 فوجیوں کے شہید، جب کہ 20 دیگر کے زخمی ہونے کے المناک نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیاہے اپنے بیان میں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے اس بات پر زور دیا کہ یہ بہادر سپاہی …
Read More »مچھ میں گیس پریشر میں کمی اور بجلی کی طویل بندش کیخلاف بلدیاتی نمائندوں اور شہریوں کی احتجاجی ریلی
مچھ (پاکستان امیج) مچھ گیس پریشر میں کمی اور طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف میونسپل کمیٹی مچھ کے وائس چیئرمین ٹکری حاجی میر سوداگرخان سمالانی کی قیادت میں پریس کلب مچھ سے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی میں مچھ کے تمام سیاسی جماعتوں سماجی کارکنوں کونسلراں کیساتھ عوام کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ریلی مین بازار مچھ …
Read More »
Pakistan Image