قلات، نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، لیویز اہلکار جاں بحق

قلات(پاکستان امیج)قلات کے علاقے سب تحصیل جوہان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکارجاںبحق ہو گیا ، تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ شب قلات کے علاقے جوہان میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے لیویز اہلکارمحمد حسن ولد محمد اسلم قوم لہڑی سکنہ جوہان کو قتل کردیا ۔ مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *