تربت (پاکستان امیج) نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کیچ کے سیاسی و سماجی شخصیات طارق بابل، حاجی رحیم بخش چیف اور انکے ساتھیوں سے سنگانی سر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر مشکور انور بلوچ، میونسپل کارپوریشن تربت کے چیرمین بلخ شیر قاضی بھی انکے ساتھ تھے۔ ڈاکٹر …
Read More »صوبائی خبریں
کوئٹہ اور ژوب میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ میں زلزلہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.0 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 27 کلومیٹر تھی، زلزلے کا …
Read More »بیرک گولڈ کی جانب سے کی جانے والی سرمایہ کاری میں سے ہر چوتھا ڈالر بلوچستان حکومت کا ہے،جان اچکزئی
کوئٹہ(پاکستان امیج)نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ بیرک گولڈ کی جانب سے کی جانے والی سرمایہ کاری میں سے ہر چوتھا ڈالر بلوچستان حکومت کا ہے کیونکہ معاہدے کے تحت بلوچستان 25 فیصد کا سلیپنگ پارٹنر ہے. انہوں نے بیرک گولڈ کمپنی کی جانب سے پاکستان میں مذید 7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کی …
Read More »ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاﺅن، کوئٹہ میں چینی کے نرخوں میں کمی آنا شروع
کوئٹہ (پاکستان امیج) پورے ملک میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاﺅن اور سندھ کی شوگر ملوں کو بلوچستان کیلئے چینی کا این او سی جاری ہونے کے بعد کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں چینی کے نرخوں میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔ ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی 50 کلو کی بوری 11 ہزار سے کم ہوکر 9500 روپے ہوگئی۔ …
Read More »گوادر میں پہلی خاتون آفیسر ثنا ماہ جبین نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کا چارج سنبھال لیا
گوادر (پاکستان امیج) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ثنا ماہ جبین عمرنی نے گوادر میں عہدے کا جارج سنبھال لیا۔ ثنا ماہ جبین عمرانی ضلع گوادر کی بیورو کریسی میں تعینات ہونیوالی پہلی خاتون آفیسر ہیں۔ ثنا ماہ جبین اس سے قبل ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کوئٹہ اور اسسٹنٹ کمشنر دشت اور دیگر اضلاع میں بھی تعینات تھیں۔
Read More »بلوچستان میں زیر زمین پانی اور آبی ذخائر کی صورتحال مخدوش ہے، کنالوں کو توسیع دینا ہوگی، علی مردان ڈومکی
کوئٹہ (پاکستان امیج)نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے کہ زراعت کے فروغ کیلئے پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت میں اضافے کی ضرورت ہے، زیر زمین پانی زراعت کیلئے بروئے کار لاکر ہم اپنی آئندہ نسلوں کے پینے کا پانی استعمال کررہے ہیں اور اس وقت بلوچستان میں زیر زمین پانی اور آبی ذخائر کی صورتحال …
Read More »کوئٹہ میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کرکے اشیا کی قیمتیں کم کی جائیں، ایچ ڈی پی
کوئٹہ (پاکستان امیج) ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی بیان میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں آئے روز اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی کو اس حوالے سے مایوس کن قرار دیا بیان میں کہا گیا کہ غریب اور متوسط طبقے کا باعزت طور پر زندگی گذارنا ناممکن ہوکر رہ گیا ہے چینی …
Read More »شان پاکستان ایوارڈز کا مقصد بلوچستان کے لوگوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے، جمال خان رئیسانی
کوئٹہ (پاکستان امیج) نگران صوبائی وزیر کھیل و ثقافت نوابزادہ جمال خان ریسانی نے شان پاکستان ایوارڈز کی تقریب سے بطور مہمان خاص خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ بلوچستان ایک رنگین اور ملنسار تاریخ کا صوبہ ہے ہمارے نوجوان نسل ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، ہمارے بلوچستان کی ثقافت …
Read More »کوئٹہ میں گیس پریشر بحال اور غیر اعلانیہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کی جائے،بی این پی
کوئٹہ (پاکستان امیج) بلو چستان نیشنل پارٹی کے سینٹرل ایگز یکٹیو کمیٹی کے ممبر و ضلعی صدر بی این پی کوئٹہ غلام نبی مری کی قیادت میں ایک وفد نے گزشتہ روز جی ایم سوئی سدرن گیس کمپنی انور بلوچ، چیف ایگز یکٹیو کیسکو عبد الکریم جمالی سے سر یاب اور کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں گیس پریشر میں کمی …
Read More »کوئٹہ سے اندرون بلوچستان ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ
کوئٹہ (پاکستان امیج) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹروں نے کوئٹہ سے اندرون صوبے جانے والی ٹرا نسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ کردیا،کوئٹہ سے گوادر کیلئے بس کا کرایہ 3200سے بڑھا کر 400 روپے کردیا گیا، بڑھتے کرایوں نے مسافروں کو پریشان کرکے رکھ دیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کوئٹہ مکران بس یونین …
Read More »
Pakistan Image