کوئٹہ/تربت(پاکستان امیج)قومی شناخت و تشخص اور ساحل ووسائل کا دفاع ہر سیاسی کارکن کا فرض ہے ۔ بارڈر کاروبار میں عوام کو یکساں کاروباری مواقع ملنے چاہئیں۔ ان خیالات کا اظہار نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے نیشنل پارٹی کیچ ڈسٹرکٹ کونسل کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ قومی …
Read More »صوبائی خبریں
کسٹم اہلکاروں کی فائرنگ سے قتل نوجوان کے لواحقین کو معاوضہ دیا جائیگا، جان اچکزئی
کوئٹہ (پاکستان امیج) کسٹم اہکاروں کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ، ایئر پورٹ روڈ پر لواحقین کا احتجاج۔ صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کے مظاہرین سے مذاکرات کامیاب، احتجاج ختم، روڈ کلیئر کردیا گیا۔ جان اچکزئی نے کہا کہ صوبائی حکومت جاں بحق نوجوان کے لواحقین کو معاوضہ دیگی۔ مظاہرین کی کمیٹی کو انکے مطالبات تسلیم کرنیکی یقین …
Read More »کوئٹہ میں مہنگی چینی فروخت اور مصنوعی قلت پیدا کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
کوئٹہ (پاکستان امیج)کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر) سعد بن اسد کی زیر صدارت شہر میں چینی بحران سے نمٹنے کے لیے ایک اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں محکمہ صنعت، شوگر ایسوسی ایشن، انجمن تاجران اور دیگر متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے نمائندے موجود تھے۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے ہدایت کی ہے کہ …
Read More »حجاب میں عورت کی عزت ہے، پاکستان میں مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثر خواتین ہیں، شازیہ عبداللہ
کوئٹہ (پاکستان امیج) جماعت اسلامی خواتین کے زیراہتمام صوبائی ناظمہ شازیہ عبداللہ کی قیادت میں عالمی یوم حجاب کے موقع پر بجلی بلوچں اور مہنگائی میں اضافے کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوا احتجاجی مظاہرے میں خواتین نے بینرز اوکتبے ٹھائے ہوئے تھے جن پر تحریر تھا کہ حیا اور حجاب اسلام کے نظام عفت و …
Read More »بلوچستان کی پہلی خاتون ایس ایس پی فریال فریدنے چارج سنبھال لیا
جعفرآباد (پاکستان امیج) بلوچستان کی پہلی خاتون ایس ایس پی بننے کا اعزاز حاصل کرنے والی فریال فرید نے ایس ایس پی جعفرآباد کا چارج لے کر کام شروع کردیا۔جعفرآباد میں اپنے آفس پہنچنے پر پولیس دستے نے انہیں سلامی اور پھول پیش کرکے خوش آمدید کہا۔ایس ایس پی جعفرآباد فریال فرید نے آفس پہنچتے ہی ضلع بھر کے پولیس …
Read More »اختر مینگل نے ’’کیئرٹیکر ‘‘حکومت کو ’’انڈر ٹیکر ‘‘ قرار دیدیا
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کا کہنا ہے کہ ملک میں حکومت کیئر ٹیکر نہیں بلکہ انڈر ٹیکر ہے۔ کوئٹہ میں شمولیت نیشنل پارٹی کے رہنما ابراہیم لہڑی ایڈووکیٹ کی ساتھیوں سمیت بی این پی میں شمولیت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اختر مینگل نے کہا کہ ملک میں مہنگائی اور امن و امان …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے بعد بلوچستان میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ
کوئٹہ (پاکستان امیج) پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹروں نے کرایوں میں اضافہ کردیا عوام مہنگائی کے سبب مزید پریشان رکشوں اور لوکل بسوں نے بھی کرایوں میں اضافہ کردیا مستونگ کوئٹہ کاکرایہ 150روپے سے بڑھاکر 200روپے کردیا حالانکہ مستونگ کوئٹہ روٹ پر چلنے والے 95ویگن سی این جی پر چلتے ہیں لیکن کرایے مصنوعات کی قیمتوں کے بڑھانے …
Read More »گزشتہ دور حکومت میں کرپشن، انتہا پسندی اور لاقانونیت سے مسائل میں اضافہ ہوا، ڈاکٹر مالک
تربت (پاکستان امیج) نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ قومی شناخت و تشخص اور ساحل وسائل کا دفاع ہر سیاسی کارکن کا فرض ہے، بارڈر کاروبار میں عوام کو یکساں کاروباری مواقع ملنے چاہئیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل پارٹی کیچ کے ڈسٹرکٹ کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے …
Read More »کوئٹہ میں کسٹم اور اسمگروں کی فائرنگ ,نوجوان ڈرائیور جان بحق
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں کسٹم اہلکاروں اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا کسٹم حکام کے مطابق متباد ل فائرنگ کے باعث اسمگلر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ پیر کی صبح کوٹیہ کے ہاکی چوک پر کسٹمز اور اسمگلرون کے درمیان تصادم میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ …
Read More »کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 230روپے ہو گئی
کوئٹہ(پاکستان امیج) کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 230روپے ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کوئٹہ میں چینی سمیت کھانے پینے کی مختلف چیزو کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں،سول سیلرز کا کہنا ہے کہ شہر میں چینی فی کلو 230روپے میں فروخت کی جارہی ہے،آٹے کی سو کلو کی بوری 17ہزار میں فروخت کی جارہی …
Read More »
Pakistan Image