نوشکی (پاکستان امیج)نوشکی آر سی ڈی شاہراہ این-40میں دو گاڑیوں میں تصادم سے تیل بردار ویگن سمیت دونوں گاریوں میں آگ بھڑک اٹھی ۔ آگ لگنے سے دونوں گاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئے ۔سوار 4 افراد مکمل جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔جاں بحق افراد کی شناخت کبیر احمد ولد واحد بخش قوم شاہوانی، ملوک خان ولد محمد صدیق قوم شاہوانی کے نام سے ہوئی جو کہ مستونگ کے رہائشی ہیں ۔ جبکہ دو کا تعلق نوشکی سے بتایا جا رہا ہے ۔
Check Also
گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …
Pakistan Image