کوئٹہ میں ماں نے 4 بچیوں سمیت زہر پی کر خودکشی کرلی

کوئٹہ(پاکستان امیج) ہزارہ ٹاؤن میں گھریلو ناچاقی کی بناء ماں نے 4 بچیوں سمیت زہر پی لیا، ماں اور تین بیٹیاں چل بسیں جب کہ ایک بچی کی حالت تشویش ناک ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق واقعہ گھریلو کشیدگی کے سبب پیش آیا جس کے بعد امدادی ادارے نے میتیں بی ایم سی اسپتال منتقل کردیں جب کہ ایک بچی کو تشویش ناک حالت میں بی ایم سی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

واضح رہے کہ بلوچستان میں گزشتہ 3 ماہ سے خودکشیوں کی تعداد میں کئی گناء اضافہ ہوا ہے جو کہ تشویش ناک امر ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *