قلعہ عبداللہ (پاکستان امیج) قلعہ عبداللہ /پولیس چوکی کے قریب دستی بم حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا قلعہ عبداللہ کے علاقے جنگل پیرعلیزئی میں پولیس چوکی کے قریب نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک دیا اور فرار ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق دستی بم حملے کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
Check Also
گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …
Pakistan Image