کوئٹہ: امن و امان برقرار رکھنا اور عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ(پاکستان امیج) وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو کی زیرصدارت 12 ربیع الاول کے سیکیورٹی انتظامات سے متعلق اجلاس

اجلاس میں ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت سمیت محکمہ داخلہ کے حکام کی شرکت

صوبے کے دیگر اضلاع کے تمام ڈی آئی جیز اور کمشنرز نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی

اجلاس میں 12 ربیع الاول کے موقع پر صوبے بھر میں سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

اجلاس میں جلوسوں کی گزرگاہوں، مجالس اور اہم مقامات پر سیکیورٹی پلان کے حوالے سے بریفنگ دی گئی

وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ  امن و امان برقرار رکھنا اور عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے

سیکیورٹی انتظامات میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی

وزیرداخلہ بلوچستان کی ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو باہمی رابطے کے ساتھ سیکیورٹی پلان پر مؤثر عملدرآمد کی ہدایت

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *