کوئٹہ :چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے بلوچستان ہائیکورٹ میں نئے قائم کردہ سہولت سنٹر کا افتتاح کردیا

کوئٹہ(پاکستان امیج)چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے بلوچستان ہائیکورٹ میں نئے قائم کردہ سہولت سنٹر کا افتتاح کردیا

افتتاحی تقریب کے موقع پر چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس کامران ملا خیل، سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ آف بلوچستان کے ججز کی شرکت

وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس روزی خان بڑیچ بھی تقریب میں موجود

تقریب میں آئی جی پولیس محمد طاہر ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقت،دیگر اعلی حکام اور وکلا کی بڑی تعداد میں شرکت

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *