کوئٹہ (پاکستان امیج)سبزال روڈ، پوڈ گلی چوک، کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعے میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا
پولیس کے مطابق واقعہ مالی تنازع پر پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہاشم نامی شخص نے مبینہ طور پر دوسرے گروپ پر فائرنگ کی۔
دو میتیں بی ایم سی ہسپتال جبکہ ایک میت اور زخمی کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔
Pakistan Image