شوبز

دھرمیندر سے بولی وُڈ کے ’دھرم‘ تک، لیجنڈ اداکار کی کہانی

ممبئی (پاکستان امیج)بولی وڈ کے ”ایکشن کنگ“ اور ”ہی مین“ کے نام سے مشہور دھرمیندر کا نام بھارتی سنیما کی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔ ان کی وفات کے ساتھ ایک دور کا اختتام ہوگیا ہے، لیکن ان کی زندگی کا سفر اور ان کی شاندار پرفارمنس ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ ایک ایسا اداکار جس نے نہ صرف …

Read More »

سمرتی مندھنا کی شادی اچانک منسوخ، افسوسناک وجہ سامنے آگئی

ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی ویمن کرکٹر سمریتی مندھنا کی شادی اُن کے والد کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سمریتی مندھنا کی شادی میوزک کمپوزر پلاش موچل سے اتوار کو مہاراشٹرا کے ایک علاقے میں واقع مندھنا فارم ہاؤس میں ہونا تھی۔ تمام تیاریاں جاری تھیں کہ اچانک …

Read More »

فضا علی بیٹی کے لباس پر شدید تنقید کی زد میں

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ، گلوکارہ اور میزبان فضا علی ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید کا شکار بن گئیں۔ فضا علی اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں کافی کھل کر بات کرتی ہیں اور اکثر اپنی بیٹی فرال کے ساتھ گزرے لمحات بھی عوام کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں، وہ ایک سنگل مدر ہیں اور ان کی …

Read More »

چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کو مداحوں سے بچھڑے 42 برس گزر گئے

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کو مداحوں سے بچھڑے 42 برس گزر گئے۔ 2 اکتوبر 1938 کو کراچی میں فلم ساز نثار مراد کے گھر پیدا ہونے والے وحید مراد نے جامعہ کراچی سے انگریزی ادب میں ماسٹرز کیا۔ انہوں نے فلمی سفر کا آغاز معاون اداکار کی حیثیت سے فلم ’’اولاد‘‘ سے کیا جبکہ بطور …

Read More »

شردھا کپور حادثے کا شکار، فلم کی شوٹنگ روک دی گئی

ممبئی(پاکستان امیج)بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور فلم کے ایک ڈانس سین کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک طویل ڈانس سیکوینس ریکارڈ کرتے ہوئے شردھا کپور کے پاؤں کی انگلی فریکچر ہوگئی۔ شردھا کپور نوواری ساڑھی اور روایتی زیورات پہنے ہوئے تھیں جب ڈانس کے دوران انہوں نے غلطی سے پورا وزن ایک ہی پاؤں …

Read More »

پریانکا چوپڑا نے اپنی کزن پرینیتی کے نومولود بیٹے کے لیے ایک پیارا سا تحفہ بھجوادیا

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی کزن پرینیتی چوپڑا کے نومولود بیٹے کے لیے ایک پیارا سا تحفہ بھجوادیا۔ گزشتہ کچھ عرصے سے بالی ووڈ کی مشہور کزن سسٹرز کے درمیان ناراضی کی افواہیں گردش کر رہی تھیں، خاص طور پر اس وقت جب پرینیتی اپنے کزن سدھارتھ چوپڑا کی شادی سے قبل ہونے والی تقریبات میں نظر …

Read More »

نرگس فخری کو سالگرہ پر شوہر کی جانب سے قیمتی رولز روئس کا تحفہ

ممبئی (پاکستان امیج)اداکارہ نرگس فخری ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چھا گئیں اور اس بار وجہ بنا ان کا مہنگا ترین برتھ ڈے گفٹ جس نے مداحوں کو حیران کردیا۔ 46 سالہ اداکارہ نے انسٹاگرام پر شوہر ٹونی بیگ کی جانب سے ملنے والی اپنی نئی نیلے رنگ کی لگژری کار کی تصاویر شیئر کیں جو ایک بڑے سرخ …

Read More »

وویک اوبرائے نے 16 سال کی عمر میں 1 کروڑ کیسے کمائے؟ حیران کن انکشاف

ممبئی(پاکستان امیج)معروف بالی ووڈ اداکار اور بزنس مین وویک اوبرائے نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 15 سال کی عمر میں مالی طور پر خود مختار ہو گئے تھے اور 16 سال کی عمر تک اپنی محنت سے اسٹاک مارکیٹ کے ذریعے اپنا پہلا ایک کروڑ روپے کما چکے تھے۔ ایک انٹرویو میں وویک نے بتایا کہ ان کے خاندان …

Read More »

’بچاؤ مجھے بچاؤ‘ اداکارہ یمنیٰ زیدی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (قدرت روزنامہ)معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں اداکارہ کو شوٹنگ کے لیے تیار ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ’’بہت اہم سین ہے‘‘۔ ویڈیو میں …

Read More »

مس یونیورس پاکستان روما ریاض کی سیاہ رنگت پر تنقید کرنیوالوں کو کرارا جواب

لاہور(پاکستان امیج)مس یونیورس پاکستان 2025 روما ریاض نے اپنی سیاہ رنگت پر ہونے والی تنقید پر کہا ہے کہ تبدیلی ہمیشہ مزاحمت کے بغیر نہیں آتی، لیکن ہر قدم اگلی لڑکی کے لیے نئے دروازے کھولتا ہے۔ روما ریاض نے انسٹاگرام پر کہا کہ میری رنگت پاکستان کی مٹی جیسی ہے، جس مٹی سے ہماری فیملیز اور قوم نے اپنے …

Read More »