ماہرہ خان نے اپنی شادی کی خوبصورت تصویر اور ویڈیو شیئر کردی

لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنی شادی کی آفیشل تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی۔ اداکارہ کی شادی کے حوالے سے مختلف ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں لیکن اب ماہرہ نے خود مداحوں کیساتھ اپنے خوبصورت لمحات کو شیئر کیا ہے۔اداکارہ نے ایک ویڈیو اپلوڈ کی جس میں انہوں نے اپنے شوہر کو ’میرا شہزادہ سلیم‘ لکھا، ویڈیو میں ماہرہ کے بھائی اور ان کے بیٹے اذلان کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔مداحوں کی طرف سے نئے جوڑے کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *