لاہور(پاکستان امیج )بھارت کے میگا سٹار شاہ رخ خان کی فلم “رئیس” سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی پاکستانی سُپر اسٹار ماہرہ خان اب ملیالم فلم انڈسٹری میں بھی ڈیبیو کرنے والی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و ہدایتکار پرتھوی راج کی فلم ‘لوسیفر’ کے سیکوئل ‘L2: Empuraan’ میں پاکستان کی صفِ اول …
Read More »شوبز
پاکستان کی معروف اداکارہ کے گھربچے پیدائش متوقع، خوشخبری
لاہور (پاکستان امیج )شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس کے ہاں بہت جلد دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے جس کا اعلان اُنہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے کیا۔ زارا نور عباس نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں وہ ہاتھ میں ڈونٹ لیے کافی خوش نظر آرہی ہیں جبکہ اُن کے …
Read More »معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی شادی کی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی شادی کی خبر گردش کررہی ہے جبکہ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا ہے۔ مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ پر 23 ملین سے زائد فالوورز کے ساتھ پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاکر کا اعزاز رکھنے والی سوشل میڈیا اسٹار جنت مرزا کی شادی کی خبر نے …
Read More »اداکار و اداکارائیں مجھ سے جلتی ہیں، شازیل شوکت
کراچی (پاکستان امیج) ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل شازیل شوکت نے الزام عائد کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری کی متعدد اداکارائیں اور اداکار ان سے جلتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے یہ نکشاف بھی کیا کہ ایک مرد مداح نے انہیں شادی کی پیش کش کرتے ہوئے انہیں قیمتی گاڑی رینج روور تحفے میں دینے کی پیشکش کی جس …
Read More »ماہرہ خان کے نئے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی سپر سٹار ماہرہ خان کے نئے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔ بے شمار پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ ماہرہ خان نے حال میں کروائے گئے نئے فوٹو شوٹ کی ویڈیو اور تصاویر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کیں جنہوں نے مداحوں کی …
Read More »رانی مکھر جی کی وہ فلم جو بھارت میں وسیع پیمانے پر طلاقوں کا باعث بن گئی
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی نے انکشاف کیا ہے کہ 2006ء میں ریلیز ہونے والی ان کی فلم ’کبھی الوداع نہ کہنا‘ کے بعد بھارت میں بہت سی طلاقیں ہوئیں۔واضح رہے کہ اس فلم میں دو شادی شدہ جوڑوں کی محبت، بے وفائی، اور سماجی توقعات سے جُڑے ایک انتہائی پیچیدہ موضوع کو دکھایا گیا …
Read More »آئمہ بیگ کی نئی بولڈ تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئیں
لاہور(پاکستان امیج) گلوکارہ آئمہ بیگ کی نئی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ اس تصویر میں گلوکارہ اپنی ایک دوست کے ساتھ کھڑی دکھائی دیتی ہیں، جس میں انہوں نے مغربی طرز کا ایسا لباس پہن رکھا ہوتا ہے، جس سے ان کے جسم کے کچھ حصے نمایاں ہو رہے ہوتے ہیں۔ آئمہ بیگ کی طرف سے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ …
Read More »“تہجد گزار ہوں، شراب نوشی نہیں کرتی”؛ نمرہ خان کا نشے سے متعلق افواہوں پر ردعمل
کراچی(پاکستان امیج )(شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ خان نے نشے سے متعلق افواہوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک تہجد گُزار خاتون ہیں، اُنہوں نے کبھی بھی کسی قسم کا کوئی نشہ نہیں کیا۔ حال ہی میں نمرہ خان نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے ماضی میں ہونے والے اپنے خوفناک کار …
Read More »ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی طلاق ہوگئی؟ افواہوں نے زور پکڑ لیا
لاہور(پاکستان امیج)ڈراما سیریل “خانی” سے شہرت پانے والی خوبرو اداکارہ ثناء جاوید اور اُن کے شوہر گلوکار عمیر جسوال کے درمیان علیحدگی کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔ ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی علیحدگی کی خبروں نے اُس وقت زور پکڑا جب سوشل میڈیا پر یہ خبر سامنے آئی کہ اس جوڑی نے اپنے انسٹاگرام اکاوْنٹس سے وہ تمام تصاویر …
Read More »گھر پر فائرنگ کے واقعے کے بعد اداکار گپی گریوال نے سلمان خان سے دوستی کی تردید کردی
چندی گڑھ(پاکستان امیج) کینیڈا میں اپنے گھر پر فائرنگ کے بعد مشرقی پنجاب کے معروف گلوکار و اداکار گپی گریوال سامنے آ گئے اور اپنی سلمان خان کے ساتھ دوستی کی تردید کر دی، جو اس فائرنگ کا سبب بنی تھی۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق گپی گریوال کے کینیڈین شہر وینکوورمیں واقع گھر پر دو روز قبل ہونے والے حملے …
Read More »
Pakistan Image