برطانیہ (پاکستان امیج)عالمی شہرت یافتہ برطانوی پاپ اسٹار دعا لیپا نے ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کے خلاف مبینہ کاپی رائٹ خلاف ورزی پر بڑا قانونی قدم اٹھاتے ہوئے 15 ملین ڈالرز ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دعا لیپا نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ سام سنگ نے ان کی اجازت کے بغیر …
Read More »شوبز
پروفائل پکچر تبدیل، پوسٹس ڈیلیٹ، ہانیہ عامر کے رویے پر مداح پریشان
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نوجوان سپر اسٹار ہانیہ عامر ایک بار پھر سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں، مگر اس بار وجہ ان کا کوئی ڈرامہ یا فلم نہیں بلکہ انسٹاگرام پروفائل میں کی گئی ایک غیر متوقع تبدیلی ہے۔ پاکستان اور بیرونِ ملک بے پناہ مقبولیت رکھنے والی ہانیہ عامر اس وقت پاکستان کی سب …
Read More »صبا قمر نے اپنی ’’ادھوری خواہشات‘‘ کا اظہار کردیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ صبا قمر ایک بار پھر اپنے منفرد خیالات کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ ایک وائرل ویڈیو میں اداکارہ نے اپنی زندگی، خواہشات اور ادھورے پن کے احساس پر نہایت گہرے انداز میں گفتگو کی۔ صبا قمر نے کہا کہ ان کی زندگی بھارتی ہدایتکار امتیاز علی کی فلموں جیسی محسوس ہوتی …
Read More »دانش تیمور کا پہلا آڈیشن منظرِ عام پر، مداحوں کو سپر اسٹار کا ابتدائی روپ حیران کر گیا
کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار دانش تیمور کی ایک پرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے، جس میں وہ اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں پہلا آڈیشن دیتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اس ویڈیو نے مداحوں کو حیران کردیا کیونکہ موجودہ پراعتماد اور کامیاب دانش تیمور کے مقابلے میں ان کا ابتدائی انداز بالکل …
Read More »عاطف اسلم کے کنسرٹ کے دوران خاتون مداح کئی فٹ اونچے اسٹیج پر پہنچ گئی
کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں ہونے والے کنسرٹ کے دوران ایک خاتون مداح عاطف اسلم کے ساتھ سیلفی لینے کیلیے کئی فٹ اونچے اسٹیج پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے اسپورٹس کلب میں ہونے والے معروف گلوکار عاطف اسلم کے کنسرٹ کے دوران ایک غیر متوقع واقعہ پیش آیا جس نے کچھ دیر کے لیے …
Read More »محبت کے لیے کیریئر قربان نہیں کروں گی، دنانیر مبین کا دوٹوک اعلان
کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی شوبز کی نوجوان اور مقبول اداکارہ دنانیر مبین نے اپنے مستقبل، محبت اور پیشہ ورانہ زندگی سے متعلق کھل کر اظہارِ خیال کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ کسی بھی صورت اپنے کیریئر اور خوابوں پر سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار نہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے دنانیر مبین نے کہا کہ ان کی …
Read More »ایک سال قبل پاکستان نے بھارت کا سندور مٹا دیا تھا، شرجیل میمن
کراچی (پاکستان امیج)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے بیان میں شرجیل مین نے کہا کہ ایک سال قبل پاکستان نے بھارت کا سندور مٹا دیا تھا، معرکہ حق صرف ایک جنگ نہیں قوم کے اتحاد، حوصلے اور پاکستان سے محبت کی داستان ہے، قوم …
Read More »فلمی سپر اسٹار سے وزیراعلیٰ تک، تھلاپتی وجے نے تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا
چنئی(پاکستان امیج) بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف سابق اداکار جوزف وجے نے بھارتی ریاست تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حلف برداری کی تقریب چنئی کے نہرو اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی جہاں نومنتخب وزیراعلیٰ اپنے عہدے کا باضابطہ حلف اٹھایا۔ جوزف وجے کی جماعت ٹی وی کے نے ریاستی انتخابات میں …
Read More »مہک ملک پر شفقت اور بچے سے ہاتھ نہ ملانا؟ مشی خان مولانا طارق جمیل پر برس پڑیں
لاہور(پاکستان امیج)مولانا طارق جمیل کی بچے سے ہاتھ نہ ملانے کی وائرل ویڈیو پر اداکارہ مشی خان کا سخت ردعمل سامنے آگیا۔ مشی خان نے کہا کہ طارق جمیل کی بچے سے ہاتھ ملانے سے انکار کی ویڈیو دیکھ کر مجھے بہت دکھ ہوا، بچہ نہ جانے کب سے آپ کا انتظار کررہا ہوگا اور اسکا آپ سے ہاتھ ملانے …
Read More »اداکارہ اشنا شاہ نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنادی
لاہور(پاکستان امیج)معروف اداکارہ اشنا شاہ نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے پہلی بار امید سے ہونے کی خبر شیئر کر دی۔ اشنا شاہ نے اپنے شوہر حمزہ امین کے ساتھ ایک خوبصورت فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا، جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ تصاویر میں اُشنا شاہ سفید رنگ کے نہایت …
Read More »
Pakistan Image