لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی فلمی دنیا کے دو بڑے نام اداکارہ میرا اور خلیل الرحمان قمر اب نئے دھماکے دار منصوبے کے لیے ایک ساتھ آ رہے ہیں۔ اداکارہ میرا جی نے حال ہی میں ایک ٹی وی پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی اور کیریئر کے نئے رخ کے بارے میں کھل کر بات کی۔ …
Read More »شوبز
کانز فلم فیسٹیول 2026: ایشوریا، عالیہ اور ادیتی ریڈ کارپیٹ پر جلوہ بکھیرنے کو تیار
ممبئی (پاکستان امیج)’کانز فلم فیسٹیول 2026‘ کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے اور بھارتی فلم انڈسٹری ایک بار پھر عالمی اسٹیج پر اپنی دھاک بٹھانے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ اس سال بولی ووڈ کی صفِ اول کی اداکارائیں ایشوریا رائے بچن، عالیہ بھٹ اور ادیتی راؤ حیدری فرانس کے خوبصورت ساحلی مقام ’فرانسیسی رویرا‘ پر اپنے حسن اور …
Read More »فیفا ورلڈ کپ 2026: شکیرا کی واپسی، نئے ترانے کے ٹیزر نے دھوم مچا دی
کولمبیا(پاکستان امیج)عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا ایک بار پھر فیفا ورلڈ کپ کے میوزیکل اسٹیج پر واپس آ گئی ہیں اور انہوں نے ورلڈکپ 2026 کے لیے نیا آفیشل ترانہ ’ڈائے ڈائے‘ جاری کر دیا ہے۔ گانے کی ریلیز 14 مئی کو متوقع ہے جب کہ اس کے ٹیزر نے فٹبال کے شائقین میں تجسس بڑھا دیا ہے۔ کولمبیا سے …
Read More »اداکار علی رضا اور میں ایک دوسرے کے دشمن ہوا کرتے تھے: کنزہ ہاشمی کا انکشاف
کراچی (پاکستان امیج)اداکارہ کنزہ ہاشمی نے انکشاف کیا ہےکہ وہ اور اداکار علی رضا ڈرامے سے پہلے ایک دوسرے کو جانتے تھے اور دونوں دشمن تھے۔ حال ہی میں کنزہ ہاشمی اور علی رضا نے ایک میگزین کو انٹرویو دیا جس دوران انہوں نے اپنے ڈرامے سمیت دوستی کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔ اداکارہ نے قصہ سناتے ہوئے بتایا …
Read More »یاسر حسین نے پاکستانی ڈراموں کے معیار میں کمی کی وجہ بھارت کو قرار دے دیا
لاہور(پاکستان امیج)اداکار، میزبان اور ہدایت کار یاسر حسین نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے بدلتے معیار پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی مارکیٹ کو مدنظر رکھ کر مواد بنانے سے پاکستانی ڈراموں کی اصل شناخت متاثر ہوئی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے یاسر حسین نے کہا کہ ماضی میں پاکستانی ڈرامے اپنی مضبوط کہانی، تہذیب اور …
Read More »عمران عباس کو بھارت میں کام کے دوران کیا مشکل پیش آئی؟ اداکار کا انکشاف
ممبئی(پاکستان امیج)پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس نے بھارتی فلم انڈسٹری میں کام کے دوران زبان اور تلفظ کے فرق سے متعلق اپنے تجربات شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اردو کے اصل لہجے کو برقرار رکھنا ان کے لیے کئی مواقع پر چیلنج بن گیا تھا۔ ایک حالیہ گفتگو میں عمران عباس نے بتایا کہ بھارتی شوبز انڈسٹری …
Read More »نمرہ خان کا دوسری شادی کا اعلان، مداحوں کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری
پیرس(پاکستان امیج) معروف پاکستانی اداکارہ نمرہ خان نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا، جس کے بعد مداحوں کی جانب سے مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔ نمرہ خان نے اپنی شادی کی خبر سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کے ذریعے شیئر کی ہے۔ اداکارہ نے پیرس میں ہونے والی اپنی شادی کی ایک تصویر پوسٹ کی ہے، جس …
Read More »کیا عاشر وجاہت، آریان خان جیسے لگتے ہیں؟
ممبئی (پاکستان امیج)سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ عاشر وجاہت کی شکل اور انداز بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان سے ملتا ہے۔ نوجوان اداکار عاشر وجاہت ان دنوں ڈرامہ کفیل میں ’سبک‘ کے کردار کی وجہ سے خوب داد سمیٹ رہے ہیں، ان کی اداکاری اور انداز کو مداحوں کی …
Read More »جائیداد کا تنازع؛ کرشمہ کپور کے بچوں کو عدالتی ریلیف مل گیا؛ جائیداد کی مالیت کتنی ہے؟
ممبئی (پاکستان امیج)کرشمہ کپور کے بچوں کو ان کے مرحوم والد سنجے کپور کی جائیداد کے تنازع میں اہم عبوری ریلیف مل گیا۔ عدالت نے عبوری حکم میں ہدایت دی کہ مقدمے کے دوران جائیداد کی موجودہ حیثیت برقرار رکھی جائے تاکہ اثاثوں کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔ حکم کے تحت اکاؤنٹس کی تفصیلات جمع کرانا لازم قرار دیا …
Read More »یوم مزدور پر ایسا کیا کردیا کہ فضا علی ایک بار پھر شدید تنقید کی زد میں آگئیں، دیکھئے ویڈیو
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ اور میزبان فضا علی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر بحث کا مرکز بن گئی ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا یومِ مزدور کے موقع پر کیا گیا خصوصی پروگرام ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق یکم مئی کے موقع پر فضا علی نے اپنے شو میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے …
Read More »
Pakistan Image