لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی تھیٹر اور فلم انڈسٹری کی اداکارہ دیدار اور ریشم کے درمیان جاری تنازع شدت اختیار کرگیا ہے۔ چند روز قبل دیدار نے اداکارہ ریشم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں ’’منفی اثر رکھنے والی شخصیت‘‘ اور ’’لوگوں کی زندگیاں برباد کرنے والی‘‘ قرار دیا تھا، جس کے بعد دونوں کے درمیان لفظی جنگ شروع ہو گئی اور …
Read More »شوبز
بھارتی اداکارہ زرین خان کی والدہ انتقال کر گئیں
ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کی والدہ پروین خان طویل علالت کے بعد ممبئی میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اہل خانہ کی جانب سے جاری مختصر بیان میں خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ نماز جنازہ آج ورسوا ممبئی میں ادا کی جائے گی۔ بیان میں کہا گیا کہ ہماری پیاری محترمہ پروین خان، …
Read More »بادشاہ کو اپنے نئے گانے پر معافی مانگنی پڑگئی، معاملہ کیا ہے؟
ممبئی (پاکستان امیج)معروف بھارتی ریپر وگلوکار بادشاہ نے اپنے نئے گانے ’ٹیٹیری‘ پر معافی مانگ لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 40 سالہ گلوکار خواتین کے قومی کمیشن کے سامنے پیش ہوئے اور معذرت کی۔ بھارتی ریپر بادشاہ کو اپنے نئے ٹریک ’ٹیٹیری‘ کے بول اور ویژولز پر شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا اور وہ اس ٹریک کے ریلیز …
Read More »ایوارڈ شو میں کیا ہوا؟ راجپال یادو نے خاموشی توڑ دی
ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکار وکامیڈین راجپال یادو نے ایوارڈ شو میں ہونے والے تنازع پر خاموشی توڑتے ہوئے پس پردہ حقائق سے آگاہ کردیا۔ بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے گزشتہ روز راجپال یادو کے حق میں ٹوئٹ کی تھی جو چند ہی لمحوں میں وائرل ہوگئی تھی، جس پر کامیڈین کی جانب سے آج وضاحتی بیان ریکارڈ …
Read More »ڈرامے کی مقبولیت کے بعد رویے بدل گئے، نعیمہ بٹ نے تلخ تجربات بیان کر دیے
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ نعیمہ بٹ نے اپنی زندگی کے ایک مشکل اور غیر متوقع مرحلے کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ شہرت کے سفر میں انہیں پیشہ ورانہ سطح پر تنہائی اور نظرانداز کیے جانے جیسے تجربات کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈرامہ “کبھی میں کبھی تم” میں ’رباب‘ کے کردار سے نمایاں مقبولیت …
Read More »اداکارہ حنا آفریدی کے بھائی کی ٹرانسفارمیشن ویڈیو نے سب کو حیران کردیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ حنا آفریدی کے بھائی شعیب خان کی میک اپ ٹرانسفارمیشن ویڈیوز نے صارفین کو حیران کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی ویڈیوز میں شعیب خان اپنی تخلیقی صلاحیتوں اور منفرد انداز سے خود کو مختلف روپ دیتے نظر آتے ہیں، جس پر صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آ رہا …
Read More »جیجی حدید کا ایپسٹین فائلز میں نام آنے کے بعد ردعمل سامنے آگیا
امریکہ (پاکستان امیج)امریکی سپر ماڈل جیجی حدید نے جیفری ایپسٹین سے متعلق منظرعام پر آنے والی دستاویزات میں اپنا نام آنے پر ردعمل دے دیا ہے۔ جیجی حدید نے ان الزامات کو افسوسناک قرار دیا ہے اور وضاحت کی ہے کہ ان کا اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں۔ رپورٹس کے مطابق امریکی محکمۂ انصاف کی ایک ای میل، جو …
Read More »مشہوری ملنے کے بعد مجھے چھوڑ دیا، سوشل انفلوئنسر ماہ نور مرزا کا اداکار علی رضا کیساتھ اپنے خاص تعلق کا انکشاف
لاہور(پاکستان امیج)ابھرتے ہوئے پاکستانی اداکار علی رضا پر سوشل میڈیا انفلوئنسر ماہ نور مرزا کے مبینہ ماضی کے تعلقات کے بارے میں حیران کن دعووں کے بعد تنقید کا دباؤ بڑھ گیا ہے۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں ماہ نور مرزا نے بتایا کہ وہ اور اداکار تقریباً چار سے پانچ ماہ تک قریبی تعلق میں تھے۔ ماہ نور کے مطابق …
Read More »علی ظفر سے کیس ہارنے والی میشا شفیع کا ردعمل بھی سامنے آگیا
لاہور(پاکستان امیج)معروف گلوکارہ میشا شفیع نے ہتکِ عزت کے مقدمے میں عدالت کے فیصلے کے بعد سوشل میڈیا پر ردِعمل دے دیا۔ میشا شفیع نے انسٹاگرام اسٹوریز کے ذریعے خواتین کے حوصلے اور خودمختاری سے متعلق پیغامات اور شاعری شیئر کی، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اس مرحلے کو ایک ذاتی آزمائش سمجھتے ہوئے اب اپنی توجہ خود …
Read More »ہریتھک کی اپنی اہلیہ سے طلاق کیوں ہوئی؟ سوزین خان کے بھائی نے وجہ بتادی
ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکار اور سوزین خان کے چھوٹے بھائی زید خان نے اپنی بہن کی ہریتھک روشن سے طلاق کے 14 سال بعد کھل کر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ رشتہ بننے کے لیے نہیں تھا۔ بھارتی اداکار زید خان نے ہریتھک روشن اور سوزین خان کی 14 سالہ شادی کے خاتمے پر کھل کر بات کرتے ہوئے …
Read More »
Pakistan Image