شوبز

معرکۂ حق کی مناسبت سے مزارِ اقبال پر تقریب، راحت فتح علی خان نے سماں باندھ دیا

لاہور(پاکستان امیج)معرکۂ حق کی مناسبت سے مزارِ اقبال پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں علامہ محمد اقبال کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے حاضری دی اور پھولوں کی چادریں چڑھا کر عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔ معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے “لب پہ …

Read More »

ویوز کےلیے مزدوروں کا استعمال، فضا علی ایک بار پھر تنقید کی زد میں

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ اور میزبان فضا علی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر بحث کا مرکز بن گئی ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا یومِ مزدور کے موقع پر کیا گیا خصوصی پروگرام ہے۔ یکم مئی کے موقع پر فضا علی نے اپنے شو میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے محنت کش افراد کو مدعو کیا …

Read More »

نماز کی پابندی کرتی ہوں، کسی غیر مسلم سے شادی نہیں کرسکتی: ریم شیخ

ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی اداکارہ ریم شیخ شادی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ ریم شیخ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ پوڈکاسٹ کے میزبان نے ان سے سوال پوچھا کہ کیا اگر …

Read More »

’بچوں کی پرورش صرف ماں کی ذمے داری نہیں‘، ثروت گیلانی کا والدین کے کردار پر اظہار خیال

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے بچوں کی تربیت اور والدین کے کردار سے متعلق تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے ماں اور باپ دونوں کی ذمے داریوں پر اہم نکات بیان کیے ہیں۔ حال ہی میں ایک مارننگ شو میں گفتگو کے دوران ثروت گیلانی نے کہا کہ اکثر مائیں بچوں کے ساتھ سخت رویہ اس …

Read More »

’سزا دیں یا عزت واپس کریں‘، شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کا فحش مواد کیس پر جذباتی بیان

ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر، معروف بھارتی بزنس مین اور اداکار راج کندرا نے چار برس سے جاری مبینہ فحش مواد کیس پر خاموشی توڑتے ہوئے جذباتی اپیل کردی۔ راج کندرا نے اپنے تازہ بیان میں کہا کہ اگر وہ واقعی قصوروار ہیں تو عدالت انہیں قانون کے مطابق سزا دے، لیکن اگر ان پر لگائے …

Read More »

معروف گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور سنگین دھمکیوں کا الزام

ممبئی)(پاکستان امیج)بھارت کی تامل میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ سواگتھا ایس کرشنن نے نامور میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال، بلیک میلنگ اور دھمکیوں جیسے نہایت سنگین الزامات لگا کر تہلکہ مچا دیا ہے۔ 35 سالہ گلوکارہ نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ اور یوٹیوب انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ چنئی چھوڑ کر رشی کیش منتقل ہونے پر اس لیے مجبور ہوئیں …

Read More »

اداکارہ حنا طارق کا ’فیمنسٹ‘ عورتوں کےلیے سخت بیان

کراچی (پاکستان امیج)اداکارہ حنا طارق نے خواتین کے حقوق، فیمنزم اور مردوں کے کردار سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ ڈرامہ سیریلز نقاب، نہ تم جانو نہ ہم، نفرت اور حالیہ مقبول ڈرامہ رحمت میں اپنی اداکاری سے توجہ حاصل کرنے والی حنا طارق نے حال ہی میں ایک یوٹیوب شو …

Read More »

کم عمر میں شادی کا فیصلہ کرلیں تو بہتر ہے: مہرالنساء اقبال کا نوجوان اداکاراؤں کو مشورہ

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ مہرالنساء اقبال نے نوجوان اداکاراؤں کو صحیح وقت پر شادی کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ حال ہی میں مہرالنساء اقبال ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہوئیں جہاں انہوں نے سوال کا جواب دیتے ہوئے نوجوان اداکاراؤں کو شادی سے متعلق مشورہ دیا۔ اداکارہ نے کہا کہ میں شوبز سے تعلق …

Read More »

‘پریتی اسلیے ٹرافی نہ جیت سکیں کیونکہ وہ خود ٹرافی ہیں’، مداح کی ٹوئٹ پر اداکارہ کا جواب وائرل

ممبئی(پاکستان امیج)سوشل میڈیا صارف کی جانب سے بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا کو ٹرافی کہے جانے پر اداکارہ نے ردعمل دیا ہے جو وائرل ہو رہا ہے۔ ایکس پر ایک صارف نے لکھا ‘اس کی ایک وجہ ہے کہ آئی پی ایل میں پریتی کیوں ٹرافی نہیں جیت پاتیں، اور وہ وجہ یہ ہے کہ وہ خود ایک ٹرافی ہیں’۔ …

Read More »

بھارتی اداکارہ نے شادی کرلی، دیکھئے دلکش تصاویر

ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی ماڈل و اداکارہ مہرین پیرزادہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ مہرین پیرزادہ نے اتوار کو ہماچل پردیش میں ہونے والی ایک سادہ اور نجی تقریب میں ارش اولکھ سے شادی کی۔ شادی کی تقریب میں صرف قریبی دوستوں اور اہلِ خانہ نے شرکت کی۔ اداکارہ نے شادی کی خوشخبری مداحوں کے …

Read More »