لاہور(پاکستان امیج)اداکارہ مومنہ اقبال کی لیگی ایم پی ثاقب چدھڑ کےخلاف تھانہ چوہنگ میں جمع درخواست سامنے آ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق مومنہ اقبال کے وکیل کا کہنا ہے کہ ہمیں کچھ الزامات کے حوالے سے مقدمہ کے اندراج کے لیے پولیس کو درخواست دینے کا کہا گیا، این سی سی آئی اے کی ہدایت کے بعد درخواست دینے …
Read More »شوبز
بڑھتی عمر کے مسئلے کو ہینڈل کیسے کریں؟ احسن خان کا اداکاروں کو مشورہ
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکار احسن خان نے شوبز انڈسٹری میں بڑھتی عمر سے متعلق پائے جانے والے دباؤ پر کھل کر بات کرتے ہوئے فنکاروں کو اپنی عمر قبول کرنے اور ہر مرحلے کو اعتماد کے ساتھ جینے کا مشورہ دیا ہے۔ احسن خان، جو اپنی جاندار اداکاری اور ورسٹائل کرداروں کی وجہ سے مداحوں میں بے حد مقبول ہیں، حال …
Read More »’امیتابھ شادی کو اپنی سب سے بڑی غلطی کہہ سکتے ہیں‘، جیا بچن کا تبصرہ وائرل
ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ اور سیاست دان جیا بچن نے شادی اور رشتوں سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ایسا دلچسپ تبصرہ کر دیا جس نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک حالیہ گفتگو میں جیا بچن نے جدید دور کے تعلقات، شادی اور خاندانی نظام پر کھل …
Read More »ایمن سلیم نے گنیز ریکارڈ بنانے کی کہانی شیئر کر دی
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمن سلیم کو مداحوں نے ’پاپا کی پری‘ قرار دے دیا۔ ایمن سلیم نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے بارے میں بھی بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ میرے والد نے مجھے 2 سیٹوں والی مرسڈیز کنورٹیبل تحفے میں دی …
Read More »’بے وفائی پر ایک غلطی معاف کی جاسکتی ہے‘، راکول پریت سنگھ کا رشتوں میں دھوکے پر اظہار خیال
ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ راکول پریت سنگھ نے رشتوں میں بے وفائی اور معافی کے موضوع پر کھل کر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ زندگی بہت طویل ہوتی ہے، بعض اوقات ایک غلطی پر معاف بھی کیا جاسکتا ہے۔ راکول پریت سنگھ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں ان کے ساتھ اداکارہ سارہ علی …
Read More »عیدالاضحیٰ سے پہلے فریج کی صفائی کیوں ضروری؟ گوشت محفوظ رکھنے کے مؤثر طریقے
لاہور(پاکستان امیج)عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی گھروں میں قربانی کے گوشت کو محفوظ رکھنے کی تیاریاں بھی شروع ہوجاتی ہیں۔ زیادہ تر لوگ گوشت کو فریج اور ڈیپ فریزر میں اسٹور کرتے ہیں، لیکن اگر فریج کی صفائی اور دیکھ بھال کا خیال نہ رکھا جائے تو نہ صرف بدبو پیدا ہوتی ہے بلکہ گوشت بھی جلد خراب ہوسکتا ہے۔ ماہرین …
Read More »پاپارازیوں سے بحث کے بعد سلمان خان کا سخت مؤقف، کھلی وارننگ دے دی
ممبئی (پاکستان امیج)ممبئی کے اسپتال کے باہر پیش آنے والے واقعے کے بعد بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ایک بار پھر پاپارازی کے رویے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے انہیں واضح الفاظ میں خبردار کیا ہے۔ سلمان خان، جنہیں حال ہی میں ہندو جا اسپتال کے باہر فوٹوگرافرز کو ڈانٹتے ہوئے دیکھا گیا تھا، نے اس معاملے پر …
Read More »شان شاہد کی کراچی کے اداکاروں اور ہدایتکاروں پر تنقید، وجہ کیا ہے؟
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شان شاہد نے کراچی سے تعلق رکھنے والے بڑے اداکاروں کے رویے پر کھل کر تنقید کی ہے، جس کے بعد شوبز حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ شان شاہد پاکستان کے سب سے بڑے فلمی ستاروں میں شمار کیے جاتے ہیں، جنہوں نے اردو اور پنجابی فلم انڈسٹری میں 700 …
Read More »سلمان خان اسپتال کے باہر پاپارازیوں پر برہم، کس سے ملنے آئے تھے؟
ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان 20 مئی کو ممبئی کے ایک اسپتال کے باہر فوٹوگرافرز کے ہجوم اور شور شرابے پر برہم ہو گئے، جس کے بعد ان کا ردعمل سوشل میڈیا پر بھی زیرِ بحث آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سلمان خان ممبئی کے علاقے ماہم میں واقع ہندو جا اسپتال سے باہر نکل …
Read More »’کیا واقعی کوئی ساتھ رہنا نہیں چاہتا؟‘، تنہا رہنے کے بیان پر سلمان خان کی وضاحت
ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے سوشل میڈیا پر اپنے تنہائی سے متعلق وائرل ہونے والے بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے الفاظ کو غلط انداز میں لیا گیا اور وہ دراصل اپنی ذات کے بارے میں بات نہیں کر رہے تھے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے وضاحتی پیغام میں سلمان …
Read More »
Pakistan Image