شوبز

ادیتی راؤ حیدری نے سدھارتھ کا شادی کی پیشکش کا انداز بتادیا

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے ساتھی اداکار سدھارتھ کی طرف سے شادی کی پیشکش کا انداز بتادیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ادیتی راؤ حیدری نے سدھارتھ کی طرف سے شادی کی پیشکش سے متعلق ایک وضاحتی نوٹ جاری کیا۔اداکارہ نے بتایا کہ وہ سدھارتھ کے ساتھ کچھ سالوں سے ڈیٹنگ کررہی …

Read More »

اداکارہ جویریہ عباسی کا نیا جیون ساتھی کون؟پتہ چل گیا

کراچی(پاکستان امیج)اداکارہ جویریہ عباسی کے نئےجیون ساتھی سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آ گئیں۔ معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے رواں سال مئی کے آغاز میں ایفل ٹاور کے سامنے دو ہاتھوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا،بعدازاں جولائی میں ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایاتھا کہ وہ تین ماہ قبل نکاح …

Read More »

دیپیکا پڈوکون اور رنویر کے ہاں بچے کی پیدائش کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ بھارتی میڈیا سامنے لے آیا

ممبئی(پاکستان امیج)بالی وڈ کی سپر سٹار جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں ہونے والے پہلے بچے کی ممکنہ تاریخ پیدائش سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان دنوں رنویر اور دیپیکا دونوں ہی کاموں کو چھوڑ کر اپنے آنے والے بچے کیلئے خریداری اور تیاریوں میں مصروف ہیں، دونوں نے اپنے لیے ایک فلیٹ بھی خریدا ہے۔ بھارتی …

Read More »

ایشوریا رائے نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق اہم انکشاف کردیا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی شادی کو 17 سال ہو چکے ہیں لیکن اس بارے میں بہت کم ہی مداح جانتے ہوں گے کہ یہ اسٹار جوڑی اپنی شادی کے ابتدائی دنوں میں آپس میں بہت زیادہ لڑائی …

Read More »

’ہم آپ کو سٹار بنادیں گے‘، پاکستان کے کس اداکار کو بالی ووڈ نے یہ پیشکش کی؟

کراچی (پاکستان امیج )ماضی کے مقبول اداکار و گلوکار ببرک شاہ کا کہنا ہے کہ انہیں بالی ووڈ انڈسٹری سے بھارت شفٹ ہونے کی پیشکش ہوئی تھی لیکن انہوں نے کئی وجوہات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس پیشکش کو مسترد کردیا۔ ببرک شاہ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے بتایا کہ مجھے 2006 میں …

Read More »

جویریہ عباسی کا دوسرا شوہر کون؟ تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ جویریہ عباسی کے دوسرے شوہر کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ جویریہ عباسی نے رواں سال مئی میں سوشل میڈیا پر اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا، اس اعلان کے بعد کچھ دن بعد ہی اداکارہ نے ایک ٹی وی شو کے دوران اپنی دوسری شادی کی تصدیق بھی کردی تھی۔ اداکارہ نے دوسری شادی …

Read More »

انجلین ملک کی گاڑی سے ‘حادثہ’، ہجوم نے اداکارہ کا فون ضبط کرلیا

کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ انجلین ملک کی گاڑی سے مبینہ طور پر حادثہ پیش آنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر انجلین ملک کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اداکارہ کو اپنی گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ متعدد …

Read More »

معروف اداکار عفان وحید نے سدرہ نیازی کے ساتھ تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے باصلاحیت اداکار عفان وحید کی ساتھی اداکارہ سدرہ نیازی کے ساتھ تعلقات کی افواہیں ہمیشہ سے گردش میں رہتی ہیں اور مداح اس کے پیچھے کی چھپی حقیقت جاننا چاہتے ہیں۔ واضح رہے کہ عفان وحید اور سدرہ نیازی کو کئی بار ایک ساتھ گھومتے ہوئے دیکھا گیا ہے اور یہی وجہ ہے …

Read More »

معروف بھارتی اداکار کے خلاف جنسی ہراسانی کے مقدمات درج کر لیے گئے

ممبئی (پاکستان امیج) بھارت میں ملیالم فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار جے سوریا کے خلاف جنسی ہراسانی کے مقدمات دائر کردئیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار جے سوریا کے خلاف جنسی طور پر ہراساں کرنے کی 2 ایف آر درج کروائی گئی ہیں۔ دونوں مقدمات ایک اداکارہ مینو منیر کی جانب سے دائر کیے گئے ہیں۔ اداکارہ کا کہنا …

Read More »

بالی ووڈ اداکار کارتک آریا نے ممبئی میں اپنا گھر کتنے کرائے پر دیدیا ؟

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکار کارتک آریان نے ممبئی میں اپنے 1,900 مربع فٹ کے اپارٹمنٹ کو ماہانہ ساڑھے 4 لاکھ روپے کرایہ پر دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کارتک آریان کا یہ لگژری اپارٹمنٹ جُوہو کے پوش علاقے میں واقع ہے، جسے کارتک آریان اور ان کی والدہ مالا تیواری نے مشترکہ طور پر 17.5 کروڑ روپے …

Read More »