ممبئی (پاکستان امیج )جنوبی بھارت کی ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار نوین پالے پر خاتون نے الزام نے عائد کیا ہے کہ اداکار نے دبئی میں اُنہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا جس کے بعد نوین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 40 سالہ خاتون نے اداکار نوین پالے پر الزام لگایا ہے …
Read More »شوبز
بھارتی اداکارہ نے 28 فنکاروں پر جنسی ہراسانی کے الزامات لگا دیئے
ممبئی(پاکستان امیج ) ملیالم فلموں کی بھارتی اداکارہ چارمیلا نے 28 فنکاروں پر جنسی ہراسانی کے الزامات لگا تے ہوئے نیا پنڈورا باکس کھول دیاہے ۔ ملیالم فلم انڈسٹری میں جنسی ہراسانی سے متعلق ہیما کمیٹی کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد کئی اداکاراؤں نے ساتھی اداکاروں اور فلمسازوں پر جنسی ہراسانی کے الزامات لگائے ہیں۔چارمیلا نے انکشاف کیا کہ …
Read More »اداکارہ ندا یاسر کے شوہر یاسر نواز کا شادی سے قبل افیئرز کے بارے میں دلچسپ انکشاف
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کے منجھے ہوئے اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر یاسر نواز نے حال ہی میں ایک مارننگ شو میں شرکت کی۔ اس شو میں انہوں نےاپنے نوعمری کے افیئرز کے بارے میں دلچسپ انکشافات بھی کیئے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق اس بارے میں بات کرتے ہوئے یاسر نواز کا کہنا تھا کہ ’ایک بار میں …
Read More »’’ مجھے کہا گیا کہ آگے بڑھنا ہے تو اس شخص کے پاس جانا ہوگا اور ۔۔‘‘بھارتی اداکارہ سومی علی کا بڑا انکشاف
ممبئی (پاکستان امیج) ملیالم فلم انڈسٹری میں خواتین کے استحصال پر ہیما کمیٹی کی رپورٹ میں جنوبی بھارت کی اس فلم انڈسٹری میں بدسلوکی کے واقعات سامنے آنے کے بعد کئی اداکاروں نے اپنے ذاتی تجربات شیئر کرنا شروع کردیے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ایسے میں ماضی میں سلمان خان کی گرل فرینڈ سمجھی جانے والی اداکارہ سومی علی نے …
Read More »کنگنا رناوت نے شادی نہ ہونے کے پیچھے حیران کن وجہ بتا دی
ممبئی (پاکستان امیج) اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ منفی باتوں کی وجہ سے میری شادی نہیں ہو پارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ اور بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ مجھ سے متعلق منفی باتوں کی وجہ سے شادی نہیں ہو پا رہی ہے۔ ایک سوال کے جواب …
Read More »طلاق کی افواہیں! ابھیشیک بچن نے اپنی شادی کی انگوٹھی اُتار دی
ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ کی سُپر اسٹار جوڑی ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کی طلاق کی افواہوں کے درمیان اداکار اپنی شادی کی انگوٹھی پہنے بغیر کیمرے کے سامنے آگئے۔ ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کی طلاق کی افواہیں کچھ عرصے سے زیرِ گردش ہیں، اگرچہ اسٹار جوڑی اور بچن خاندان نے قیاس آرائیوں پر توجہ نہیں دی ہے لیکن …
Read More »توقیر ناصر نے صبا قمر کو آڈیشن میں مسترد کرنے کی وجہ بتا دی
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار توقیر ناصر نے خوبرو اور منجھی ہوئی اداکارہ صبا قمر کو آڈیشن میں مسترد کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ توقیر ناصر نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر کی جدوجہد سمیت مختلف امور پر بات کی۔توقیر ناصر نے اپنی ساتھی …
Read More »حبا بخاری کے ہاں بہت جلد پہلے بچے کی آمد متوقع ہے، نادیہ خان کا انکشاف
کراچی(پاکستان امیج) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے مقبول اداکارہ حبا بخاری کے حاملہ ہونے کا انکشاف کردیا۔ ان دنوں نادیہ خان نجی ٹی وی چینل کے شو ‘کیا ڈرامہ ہے’ میں بطورِ تجزیہ نگار اپنے فرائض سرانجام دے رہی ہیں، اداکارہ مختلف پاکستانی ڈراموں پر اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے ڈرامے کے مثبت اور …
Read More »رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کے ہونے والے بچے کی پیدائش کا رنبیر کپور کے ساتھ کیا تعلق ہے ؟دلچسپ انکشاف
ممبئی(پاکستان امیج ) بالی ووڈ کی سٹار جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں ہونے والے پہلے بچے کی پیدائش کی متوقع تاریخ سامنے آتے ہی ایک اور اہم خبر بھی گردش کرنے لگی ہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ اپنے ہونے والے بچے کی پیدائش کی وجہ سے خبروں اور سوشل میڈیا …
Read More »جیجی اور بیلا حدید کی 60 سالہ والدہ نے منگنی کرلی
نیویارک(پاکستان امیج)عالمی شہرت یافتہ امریکی ماڈلز جیجی حدید اور بیلا حدید کی والدہ یولینڈا حدید نے 60 سال کی عمر میں اپنے دیرینہ دوست بزنس مین جوزف جینگولی سے منگنی کرلی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یولینڈا حدید نے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ وہ جوزف کے ساتھ چھٹیاں گزارنے کیلئے ہالینڈ گئی تھیں جہاں جوزف نے اُنہیں شادی …
Read More »
Pakistan Image