شوبز

نوجوت سنگھ سدھو نے کپل شرما شو کیوں چھوڑا ؟وجہ بتادی

ممبئی (پاکستان امیج) بھارت کے معروف سابق کھلاڑی نوجوت سنگھ سدھو نے پانچ سال بعد دوبارہ کپل شرما کے شو میں اینٹری مار دی ہے اور انہوں نے لمبا عرصہ شو سے دور رہنے کی وجہ بھی بتا دی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں نوجوت سنگھ سدھو نےکہا کہ جب وہ کپل شو میں کام کررہے …

Read More »

ایشوریا نے جیکی چن کے ساتھ فلم کی آفر کیوں مسترد کردی؟

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے ایک ایسی گلوبل آئیکون ہیں جن کے حسن اور ٹیلنٹ کے چرچے نہ صرف بھارت بلکہ ہالی ووڈ میں بھی ہیں۔ جب اداکارہ کا فنی کریئر اپنےعروج پر تھا اور انہوں نے بین الاقوامی سنیما میں قدم رکھا تو انہیں کئی فلموں کی پیشکشیں موصول ہوئیں …

Read More »

متیھرا نے مبینہ نازیبا ویڈیوز وائرل ہونے پر رد عمل جاری کر دیا

ممبئی (پاکستان امیج) پاکستانی سوشل میڈیا اسٹارز ایک کے بعد ایک ”ڈیٹا بریچ“ کا شکار ہو رہے ہیں، مناہل ملک اور امشا رحمان کے بعد اب ٹی وی شو کی مشہور میزبان اور سوشل میڈیا انفلوئنسر متھیرا کی مبینہ غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ لیکن متھیرا نے ان تصاویر اور ویڈیو کو اے …

Read More »

آغا علی سے علیٰحدگی کے بعد حنا الطاف کی شادی سے متعلق گفتگو وائرل

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ اور سابق وی جے حنا الطاف نے حال ہی میں اپنی ذاتی زندگی اور ازدواجی تجربات پر کھل کر بات کی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ حنا الطاف کئی مقبول ڈراموں میں اپنی اداکاری سے شائقین کے دل جیت چکی ہیں، انہوں نے اپنے حالیہ یوٹیوب ویڈیو میں ایک سوال و جواب کے …

Read More »

ہانیہ عامر کا شاہ رخ کو پیغام، ویڈیو وائرل ہوگئی

اوٹاوا (پاکستان امیج) خوبصورت شکل اور بےمثال اداکاری کی مالک ہانیہ عامر اپنی ہٹ ڈرامہ سیریز“ کبھی میں کبھی تم’ کی ریکارڈ کامیابی کے بعد دنیا بھر میں مرکز نگاہ بنی ہوئی ہیں ۔ وہ آج کل اپنے مداحوں سے ملاقات اور انٹرویو کے سلسلے میں مختلف ممالک کے دورے پرہیں جہاں نے ان کی مختلف ویڈیوز اور انٹرویو وائرل …

Read More »

وینا ملک ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ وینا ملک ایک بار پھر ازدواجی بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی کاروباری شخصیت شہریار چوہدری سے شادی کی۔ جس کی تصدیق انہوں نے خود انسٹاگرام پر کی ہے۔ وینا ملک نے انسٹاگرام پر سٹوری میں دلہن کے کپڑوں میں ملبوس اپنی چہرہ چھپی تصویر شیئر …

Read More »

امارات سے پہلی مرتبہ ’مس یونیورس‘ ایونٹ کیلئے 3 بچوں کی ماں نامزد

ابوظہبی (پاکستان امیج) متحدہ عرب امارات کو ’مس یونیورس‘ کے لیے امیدوار مل گئی جو ناصرف ایک ماڈل بلکہ 3بچوں کی والدہ بھی ہیں۔ ایمیلیا ڈوبرایوا عالمی ایونٹ میں ملک کی نمائندگی کریں گی۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مس یونیورس آرگنائزیشن کی جانب سے نامزد نیشنل ڈائریکٹر پوپی کیپیلا کے مطابق ایمیلیا مس یونیورس یو اے ای کے …

Read More »

’شوہر نے دوسری شادی کرنی ہے تو کرے لیکن ۔۔‘ پاکستانی اداکارہ حرا سومرو نے واضح کر دیا

کراچی (پاکستان امیج) حرا سومرو اپنے پیشے سے محبت کر نے والی باصلاحیت اداکارہ ہیں۔ وہ آرٹ کی دلدادہ ہیں اورانہیں فنون لطیفہ اور تخلیقی صلاحیتوں کا شدید شوق ہے۔ وہ اب تک بہت سے ہٹ ڈراموں کا حصہ رہی ہیں ۔ ڈرامہ ”تیرے بن“ میں ان کے کردار کو کافی پسند کیا گیاتھا۔ تفصیلات کے مطابق حرا سومرو حقیقی …

Read More »

عدنان شیخ نے آخر کار اپنی بیوی کے مذہب کے بارے میں خاموشی توڑ دی

ممبئی (پاکستان امیج)بگ باس سیزن 3 سے شہرت حاصل کرنے والے عدنان شیخ نے آخر کار اپنی اہلیہ عائشہ کے مذہب کے بارے میں آخر کار خاموشی توڑتے ہوئے تمام افواہوں کی تردید کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عدنان نےاپنی گرل فرینڈ عائشہ سے شادی کی ہے جوکہ ایئرہوسٹس تھی اور جس کے متعلق ان کی بہن نے …

Read More »

اداکارہ یشما گِل کو ’دل کا رشتہ‘ ایپ پر شادی کی کتنی درخواستیں موصول ہو گئیں؟حیران کن انکشاف

کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ یشما گِل کو ’ دل کا رشتہ ایپ‘ پر رشتے کیلئے 10 ہزار درخواستیں موصول ہوگئیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق یشما گِل نے روایتی رشتہ آنٹیوں کے مطالبات سے تنگ آ کر دل کا رشتہ ایپ پر اپنا پروفائل بنایا تھا جس کے بعد اداکارہ کو شادی کے خواہش مند افراد کی پوری …

Read More »