شوبز

کپل شرما کو بڑے اعزاز سے نواز دیا گیا

ممبئی (پاکستان امیج) مشہور بھارتی کامیڈین کپل شرما کو این ڈی ٹی وی انڈین آف دی ایئر ایوارڈز میں گلوبل انٹرٹینر آف دی ایئر ایوارڈ سے نوازا دیا گیا۔ آج نیوز کے مطابق مشہور کامیڈین کپل شرما کو این ڈی ٹی وی انڈین آف دی ایئر ایوارڈز میں گلوبل انٹرٹینر آف دی ایئر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ اس موقع …

Read More »

کپل شرما کو ریکھا کے سامنے انگلش بولنا مہنگا پڑ گیا

ممبئی (پاکستان امیج) سینئر بھارتی اداکارہ ریکھا نے حال ہی میں “دی گریٹ انڈین کپل شو” میں کپل شرما کے انگلش بولنے کے طریقے کا مذاق اڑایا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شو کے دوران ریکھا نے امیتابھ بچن کے مشہور ڈائیلاگ کا استعمال کرتے ہوئے کپل کو ہنسی میں مبتلا کردیا۔ ریکھا نے کہا، “میں 17 سال کی ہوں”، جس …

Read More »

’میرے پاس تم ہو‘ کا اختتام میری مرضی کے مطابق ہوا، ہمایوں سعید

کراچی(پاکستان امیج)سینیئر اداکار ہمایوں سعید نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ماضی کے مقبول ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ کا اختتام ان کی مرضی کے مطابق ہوا، انہوں نے ہی اپنے کردار ’دانش‘ کو مار دینے کا کہا تھا۔ ’میرے پاس تم ہو‘ کا آغاز 2019 کے وسط کے بعد ہوا تھا اور اس کی آخری قسط 25 جنوری …

Read More »

شوبز کی دنیا میں کتنا پیسہ ہے؟ صحیفہ جبار خٹک کا انکشاف

کراچی(پاکستان امیج)اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کا کہنا ہے کہ اداکاری سے انہیں اتنے پیسے ملتے ہیں کہ ان کا کچن اس سے بمشکل ہی چل سکے۔ پاکستان شوبز کی اداکارہ و ماڈل صحیفہ جبار خٹک نے حال ہی میں ایک یوٹیوب شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر، ذاتی زندگی، اور شوبز انڈسٹری کے حوالے سے گفتگو کی۔ …

Read More »

عامر خان کے مداحوں کیلئے بڑی خبر سامنے آگئی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے اپنی آنے والی فلم ستارے زمین پر کی ریلیز کو 2025 کے وسط تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ خبر ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں عامر خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے دی۔ پہلے یہ فلم دسمبر 2024 میں ریلیز ہونے والی تھی۔عامر خان نے …

Read More »

دلجیت کے کنسرٹ میں دپیکا کی سرپرائز انٹری نے میلہ لوٹ لیا

بنگلورو (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون اپنی بیٹی دعا کی پیدائش کے بعد سے عوام کی نظروں سے اوجھل تھیں، تاہم گزشتہ روز دپیکا نے اپنے آبائی شہر بنگلورو میں معروف گلوکار دلجیت دوسانجھ کے دل لومیناتی کنسرٹ میں سپرائز انٹری دیکر مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔ یہ تقریب اس وقت اور بھی یادگار بن گئی …

Read More »

ماہرہ خان , شاہ رخ خان کے بارے میں سوالات سے کیوں گریزکرتی ہیں؟ وجہ بتادی

لاہور (پاکستان امیج) ٹیلنٹڈ پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ ماہرہ کو بالی ووڈ میں سپراسٹار اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم“رئیس“ میں کام کرنے کا تجربہ بھی حاصل ہے۔ حال ہی میں ماہرہ خان کو عالمی اردو کانفرنس 2024 میں دیکھا گیا جس کی میزبانی وسیم بادامی اور تابش ہاشمی نے کی۔ پوڈ کاسٹ میں ماہرہ خان نے …

Read More »

فریال محمود کی مختصر لباس میں بولڈ ڈانس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی اداکارہ فریال محمود کو معروف پنجابی گلوکار و ریپر اے پی ڈھلون کے گانے ’بورا بورا‘ پر بولڈ لباس میں رقص کرنے کی ویڈیو شیئر کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ رواں سال کے آغاز میں فلم ’وکھری‘ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی فریال محمود اپنی اداکاری …

Read More »

مہر بانو بولڈ ڈانس ویڈیو پر شدید تنقید کی زد میں آگئیں

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان شوبز کی اداکارہ مہر بانو بولڈ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا کر رہی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق میرے ہم نشین، بلا، میرے پاس تم ہو، چڑیلز اور ٹکسالی گیٹ جیسے مشہور ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ مہربانو ان دنوں اپنی بولڈ ڈانس ویڈیوز …

Read More »

ایشوریا اور ابھیشیک کی طلاق کی افواہوں کے درمیان نئی تصاویر نے سب کو حیران کر دیا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے مقبول سٹار کپل ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان طلاق کی افواہوں کے دوران دونوں کی ایک ساتھ ہنستے مسکراتے تصاویر منظر عام پر آگئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ دونوں اداکاروں کو گزشتہ رات ممبئی کے ایک ہوٹل میں منعقدہ شادی کی تقریب میں ایک ساتھ …

Read More »