کراچی(پاکستان امیج)“اصل قصور وار تو ٹی ٹی تھا جس نے اپنی بیوی کی وفا اور بیٹے کا خیال نہیں کیا جبکہ دوسری بیوی سے دودھ پیتا بچہ چھین لیا۔ اس کے پاس پیسے ہیں تو وہ بچ گیا۔ ایسے مردوں کو سزا ملنی چاہیے“ “جب ٹی ٹی نکاح سے پہلے گھر معصومہ کے نام کرچکا تھا تو وہ واپس کیسے …
Read More »شوبز
بھارت کی معروف آر جے اور سوشل میڈیا انفلو ئنسر سمرن سنگھ کی لاش برآمد
نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت کی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ریڈیو میزبان سمرن سنگھ گڑگاؤں (گروگرام) میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والی سمرن سنگھ کی لاش بدھ کی رات ان کے کمرے میں پھندے سے لٹکی ہوئی ملی، پولیس حکام کے مطابق جائے وقوعہ …
Read More »ہانیہ عامر کو امریکا میں مداحوں سے ملاقات کیے بغیر ایونٹ سے کیوں جانا پڑا؟
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے امریکا میں مداحوں سے ملاقات کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر وضاحت پیش کر دی۔ اداکارہ ہانیہ عامر ان دنوں ساتھی اداکار فہد مصطفیٰ کیساتھ امریکا کے دورے پر موجود ہیں جہاں انہوں نے مداحوں کے ساتھ ملاقات کے دوران اچانک ختم ہونے والے ایونٹ پر وضاحت دے دی۔ انسٹاگرام …
Read More »شہریار منور اور ماہین صدیقی کی مہندی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کے معروف اداکار اور میزبان شہریار منور کی مہندی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شہریارمنورپاکستانی ڈراموں اور فلموں کے خوبصورت اداکاروں میں سے ایک ہیں جنہیں ہمیشہ مداحوں کی پسندیدگی حاصل رہی ہے۔اداکار اپنی زندگی کے ایک نئے دور میں داخل ہورہے ہیں ان کی اس ماہ کے آخرمیں ساتھی اداکارہ ماہین صدیقی سے شادی …
Read More »میکا سنگھ کو اننت امبانی کی شادی میں پرفارمنس پر کتنے پیسے ملے؟ گلوکار کا حیران کن انکشاف
ممبئی (پاکستان امیج) بھارت کے کامیاب بزنس مین مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریبات جہاں دھوم دھام سے منائی گئی وہیں مہمانوں کو قیمتی تحائف بھی دیے گئے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس سال جولائی میں ہونے والی شادی کی تقریبات کے دوران منتخب مہمانوں کو لگژری گھڑیاں تحفے میں دیں گئیں جن کی …
Read More »معروف پاکستانی گلوکار وارث بیگ فنکاروں سے ملنے بھارت کیوں گئے تھے؟
لاہور (پاکستان امیج) معروف پاکستانی گلوکار وارث بیگ نے پاکستان کی کئی فلموں کے لئے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے، انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بھارت میں کام کی تلاش کے لئے نہیں گئے تھے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق وارث بیگ نے حالیہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ہمیشہ ملک …
Read More »جویریہ سعود کا حق مہر کتنا مقرر کیا گیا تھا؟ شادی کے 19 سال بعد اداکارہ کا بڑا انکشاف
کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان جویریہ سعود نے 19 سال قبل ہونے والے اپنے نکاح کے خوبصورت اور دلچسپ لمحات مداحوں کے ساتھ شیئر کیے ہیں۔ جویریہ نے اپنی شادی کی خوبصورت تصاویر اور نکاح کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پراپلوڈ کی ہیں۔ اداکارہ نے اپنی شادی کی 19 ویں سالگرہ کے موقع پراپنے پرانے اور خوبصورت لمحات کی …
Read More »بالی ووڈ اداکار عامر خان نے کونسا نشہ کرنا شروع کر دیا؟ بالی ووڈ میں ہنگامہ برپا
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شراب کی بری لت کا بری طرح سے شکار ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں سپر سٹار عامر خان نے بھارتی فلموں کے معروف اداکار نانا پاٹیکر کے یوٹیوب چینل کے پروگرام میں شرکت کی فلم سٹار عامر خان نے انکشاف کیا …
Read More »کرن جوہر اور کارتک آریان کے درمیان صلح، ایک ساتھ فلم کرنے کا اعلان
ممبئی(پاکستان امیج)مشہور بھارتی فلمساز، پروڈیوسر اور ٹی وی میزبان کرن جوہر اور بالی ووڈ کے سپر اسٹار کارتک آریان کے درمیان اختلافات ختم ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرن نے تصدیق کی ہے کہ وہ کارتک کے ساتھ ایک نئی رومانوی کامیڈی فلم پر کام کریں گے جو فلم بینوں کو بےحد پسند آئے گی۔ واضح رہے کہ …
Read More »حمائمہ ملک کا نیا روپ دیکھ کر مداح حیران
کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں جادوئی حقیقت کا روپ بھرنے والی اداکارہ حمائمہ ملک کا نیا روپ سامنے آنے پر مداح چونک گئے۔ حمائمہ ملک کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے ٹی وی اور فلم، دونوں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے، ان کی شہرت کا ڈنکا جب سرحد پار بھی بجنے لگا تو انہوں نے …
Read More »
Pakistan Image