لاہور(پاکستان امیج)اداکار شہریار منور اور اداکارہ ماہین صدیقی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔شہریار منور اور ماہین صدیقی کی شادی کی رنگا رنگ تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی جبکہ ماہرہ خان اور دیگر ستاروں کی سج دھج نے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔ تقریب میں ماہرہ، عدیل اور شہریار کے ڈانس نے تینوں فن کاروں کی پردہ اسکرین پر مشہور پر فارمنس کی یاد تازہ کردی۔
Check Also
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔
لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …
Pakistan Image