شوبز

علیزہ سلطان نے ایک مرتبہ پھر فیروز خان پر الزامات لگا دیے

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کے معروف اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان نے سابق شوہر کو غیر ذمہ دار باپ قرار دے دیا۔ فیروز خان سے علیحدگی کے بعد سوشل میڈیا انفلوئنسر بننے والی علیزہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں کے ساتھ کمنٹ سیکشن میں سوال جواب کا سیشن رکھا۔ ایک مداح نے علیزہ …

Read More »

نیلم منیر کی شادی کی تقریبات شروع، مہندی کی تصاویر وائرل ہوگئیں

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور خوبرو اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے جس کا مداحوں کو بےصبری سے انتظار تھا۔ نیلم نے اپنی مایوں کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں، جن میں انہیں زرد رنگ کے روایتی لباس میں مہندی لگائے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک تصویر میں …

Read More »

جویریہ کی سعود کے ساتھ شادی کیسے ہوئی؟ اداکارہ نے حیران کن کہانی بتا دی

کراچی (پاکستان امیج) جویریہ سعود پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی ایک جانی پہچانی سلیبرٹی ہیں۔ ان کے کامیاب ڈراموں میں ”یہ زندگی ہے“، ”نند“، ”پرستان“، ”محبت سترنگی“ اور ”بے بی باجی“ شامل ہیں۔ حال ہی میں سپر ہٹ ڈرامہ سیریل ”بے بی باجی کی بہویں“ میں ان کی جذباتی اداکاری کو بہت سراہا گیا۔ نجی ٹٰ وی آج نیوز کے مطابق …

Read More »

یشما گِل کی بہن کی ڈھولکی میں ہانیہ عامر کے پُرجوش ڈانس کی ویڈیو وائرل

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر اور ساتھی اداکارہ یشما گل کے دھواں دار ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ یہ ویڈیوز ہانیہ عامر کی قریبی دوست اور ساتھی اداکارہ یشما گِل کی بہن عروب گِل کی ڈھولکی کی تقریب کی ہیں جس میں ہانیہ نے یشما اور دیگر لوگوں کے ساتھ پرفارم کر کے محفل …

Read More »

شوہر کے انتقال پر شاہ رخ خان بھارتی اداکارہ کا کس طرح سہارا بنے؟ جذباتی انکشافات

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہمانی شیوی پوری نے حالیہ انٹرویو میں اپنی زندگی کے سب سے مشکل وقت اور شاہ رخ خان کی جانب سے ملنے والے جذباتی سہارا پر کھل کر بات کی۔ ٹائمز آف انڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں ہمانی شیوی پوری نے بتایا کہ ان کے شوہر کے انتقال کا وقت ان …

Read More »

فحش ڈرامے بنانے والی ایکتا کپور کو احساس جرم ستانے لگا

ممبئی (پاکستان امیج)’اے ایل ٹی بالاجی‘پروڈکشن کے تحت بالغوں کیلئے ڈرامے بنانے والی بالی ووڈ کی مشہور شخصیت ایکتا کپور کو احساسِ جرم ستانے لگا ہے۔ ایکتا کپور بھارتی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی سب سے مؤثر شخصیات میں سے ایک ہیں، جنھوں نے بھارتی ٹی وی چینلز کےلیے ’’ساس بہو‘‘ کے روایتی ڈراموں کے بعد اے ایل ٹی بالاجی کے تحت …

Read More »

عائزہ خان اور دانش تیمور کے بچوں کیساتھ ڈانس نے تہلکہ مچادیا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کی کامیاب جوڑی عائزہ خان اور اداکارہ دانش تیمور کی اپنے بچوں کے ساتھ ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ عائزہ خان نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرسال نو کا جشن مناتی ہوئی یہ دلکش پوسٹ شیئر کی ہے۔ اس پوسٹ میں دانش تیمور اور عائزہ خان اپنے بچوں کے ساتھ ایک …

Read More »

بشری انصاری نے جاوید شیخ سے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کے سینیئر اور لیجنڈری آرٹسٹ بشری انصاری نے ساتھی فنکارجاوید شیخ سے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ بشریٰ انصاری اور جاوید شیخ سال 2024 کے سب سے کامیاب آن سکرین جوڑوں میں سے ایک ہیں کیونکہ اںہیں انتہائی کامیاب اور مشہور ڈرامے “کبھی میں کبھی تم “میں شگفتہ اور افتخار کے روپ میں خوب شہرت ملی۔ …

Read More »

رونالڈو کی ماورا کو نئے سال کی مبارکباد، ماجرا کیا ہے؟

کراچی(پاکستان امیج)ماورا حسین نے نئے سال کی آمد پر’نیا سال مبارک’ کے پیغام اوراسے منانے کی سرگرمیوں پر سٹوریز شیئر کیں، جن میں ایک اسٹوری نے سب کو چونکا دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرماورا حسین نے ایک مبہم سکرین شاٹ شیئر کیا جس میں معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام مسیجز پر نئے سال کی مبارک باد دیتے …

Read More »

اداکارہ نرگس اور ان کے انسپکٹر شوہر کے جھگڑے کا ڈراپ سین

لاہور(پاکستان امیج)سٹیج اداکارہ نرگس اور انسپکٹر ماجد بشیر کے جھگڑے کا ڈراپ سین ہوگیا جب کہ اداکارہ نے اپنے شوہر تشدد کیس میں معاف کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق ماجد بشیر نے گزشتہ سال نومبر میں اپنی بیوی نرگس کو تشدد کا نشانہ بنایاتھا، تشدد کرنے کا مقدمہ اداکارہ نرگس نے تھانہ ڈیفنس سی …

Read More »