شوبز

یشمیرا جان کے نکاح کی تقریب پر کتنا خرچہ ہوا؟اداکارہ فریدہ شبیر کا حیران کن انکشاف

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ فریدہ شبیر نے بیٹی یشمیرا کے نکاح کی تقریب پر آنے والے اخراجات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق فریدہ شبیر نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی نجی زندگی اور کیریئر کے …

Read More »

شادی کرنے کا وقت آ گیا ہے،یشما گل نے اہم پوسٹ شیئر کردی

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ یشما گل نے اپنی پوسٹ کے ذریعے شادی کا عندیہ دے دیا جس سے مداحوں کی بے چینی بڑھ گئی۔ اداکارہ یشما گل فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر گھومنے پھرنے، کھانے پینے اور فالوورز کے ساتھ چٹ چیٹ کرتی دکھائی دیتی ہیں۔اب ان کی حالیہ انسٹا پوسٹ شادی کے حوالے سے ہے …

Read More »

فواد خان نے بھارتی اداکارہ نیلم کے دل میں جگہ بنالی

ممبئی(پاکستان امیج)بھارت کی مشہور اداکارہ نیلم کوٹھاری نے پاکستانی اداکار فواد خان کے لیے پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ نوے کی دہائی کی مشہور اداکارہ نیلم کوٹھاری کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ پاکستانی ڈراموں کے حوالے سے بات کررہی ہیں۔ ویڈیو میں نیلم نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’’پاکستانی …

Read More »

چنکی پانڈے کو تھپڑ مارنے اور انیل کپور کو دھمکیاں دینے والی بھارتی اداکارہ کا نام سامنے آگیا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ فرح ناز، جو کبھی 80 اور 90 کی دہائی کی سپر اسٹار تھیں، آج گلیمر کی دنیا سے دور اپنی زندگی گزار رہی ہیں۔ ان کی زندگی تنازعات اور فلمی کہانیوں سے بھری ہوئی ہے، جن میں انیل کپور کو دھمکانے اور چنکی پانڈے کو تھپڑ مارنے جیسے واقعات شامل ہیں۔ ایکسپریس …

Read More »

عالیہ اور کیارا کیساتھ نامناسب رویے کے الزامات پرورون دھون کی وضاحت آگئی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکار ورون دھون پر بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ اور کیارا ایڈوانی کیساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے کے الزامات لگنے کے بعد اداکار نے وضاحتی بیان جاری کردیا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو میں انہوں نے اپنی ساتھی اداکارہ عالیہ بھٹ اور کیارا ایڈوانی کے ساتھ بنائی گئی دو ویڈیوز کے بارے میں بھی بات کی …

Read More »

عائشہ آفریدی نے شادی کے حوالے سے اپنی خواہش کردی

کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ عائشہ آفریدی نے شادی کے حوالے سے اپنی خواہش کا اظہار کھل کر، کر دیا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ میرا خواب ہے کہ مجھے کوئی گلوکار مل جائے کیونکہ مجھے صرف گلوکار سے ہی شادی کرنی ہے۔عائشہ آفریدی نے کہا کہ مجھے آوازیں بہت پسند ہیں، لڑکے میں …

Read More »

ہانیہ عامر  نے اپنی  خوش مزاجی کے پیچھے چھپا درد ناک راز بتا دیا

کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی خوش مزاج طبیعت کی وجہ اپنے مشکل ترین بچپن کو قرار دے دیا۔ حال ہی میں ہانیہ عامر بھارتی اداکار، وی جے، ٹیلی ویژن پرسنلٹی اور ہوسٹ رن وجے سنگھا کے کار شو میں ان کو انٹرویو دیتی نظر آئیں جہاں انہوں نے دلچسپ گفتگو کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے مایوس …

Read More »

مہوش حیات کا نازیبا عروسی جوڑا ، سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ مہوش حیات کا نازیبا عروسی جوڑا توجہ کا مرکز بننے کے ساتھ ساتھ اداکارہ کو تنقید نشانہ بھی بنانے کا سبب بن گیا۔ ایک فیشن شو کیلئے پہنے گئے جوڑے میں مہوش حیات کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے کیونکہ لہنگا چولی ہونے کے باوجود لباس کافی بولڈ …

Read More »

مریم نفیس حمل پر تنقید کرنے والوں پر آگ بگولا‘ ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ مریم نفیس نے حمل کی ویڈیو شیئر کرنے کے بعد ملنے والی بے تحاشہ تنقید پر ناقدین کو کھری کھری سنادیں۔ اِن دنوں مریم نفیس لندن میں چھٹیاں گزار رہی ہیں یہاں سے انہوں نے کرسمس کی آمد کے موقع پر اپنے مداحوں کے ساتھ ایک خوبصورت انسٹاگرام ریل شیئر کی۔اس ریل میں اداکارہ کو سیاہ …

Read More »

یوٹیوبر زارا ڈار نے پی ایچ ڈی چھوڑ کر فحش ویڈیو بنانا شروع کر دیں

لاہور (پاکستان امیج)سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں خواتین کی شمولیت کیلئے آواز اٹھانے والی یوٹیوبر زارا ڈار نے اپنی پی ایچ ڈی کی تعلیم چھوڑ کر ’اونلی فینز ماڈل‘ بننے کا فیصلہ کرلیا۔ اونلی فینز نامی یہ پلیٹ فارم فحش مواد شائع کرنے کے حوالے سے مشہور ہے، کورونا وبا اور لاک ڈاﺅن کے دوران بالغوں کے لیے بنائے …

Read More »