روینا ٹنڈن کی بیٹی راشا تھڈانی نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کا نام بتادیا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی وڈ کی دلکش اداکارہ روینہ ٹنڈن کی صاحبزادی راشا تھڈانی اپنی فلم آزاد کے ساتھ فلم انڈسٹری میں اپنے ڈیبیو کے لیے تیار ہیں جس کیلئے وہ اپنے کو ایکٹر امان دیوگن کے ہمراہ ان دنوں فلم کی تشہیری سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔

حال ہی میں بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں جب راشا سے ان کی پسندیدہ بالی وڈ اداکارہ کے حوالے سے سوال کیا گیا تو اس کا جواب دیتے ہوئے راشا کا کہنا تھا کہ بالی وڈ فلم انڈسٹری میں ان کی پسندیدہ اداکارہ کوئی اور نہیں بلکہ بالی وڈ کوئین دیپیکا پڈوکون ہیں۔راشا کا کہنا تھا کہ میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی بہت بڑی پرستار ہیں اور فلمی پردے پر ان کی طرح مقبولیت حاصل کرنا چاہتی ہوں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *