ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے طلاق کے حوالے سے زیرِ گردش خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سنیتا آہوجا نے مداحوں کو مشورہ دیا ہے کہ کسی بھی بات پر اس وقت تک یقین نہ کریں جب تک کہ میں یا گووندا خود کچھ نہ کہیں …
Read More »شوبز
بھارتی اداکارہ کاجول اپنے خاندان کا نام اپنے نام کے ساتھ کیوں نہیں لگاتیں؟ حیران کن انکشاف
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی سپر اسٹار اداکارہ کاجول نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے نام کے ساتھ خاندان کا نام لگانا کیوں پسند نہیں کرتیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں کاجول نے بتایا کہ وہ ایک ایسے خاندان سے ہیں جس کا بالی ووڈ سے کئی برسوں سے تعلق رہا ہے اس لئے انہوں نے اپنے خاندان کی …
Read More »سلمان خان نے متھن چکرورتی کے بیٹے کی کس طرح مالی مدد کی؟ حیران کن انکشاف
ممبئی (پاکستان امیج ) بالی ووڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کے بیٹے نے سلمان خان سے خود کو مالی سپورٹ ملنے کا انکشاف کیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں میمو نے بتایا کہ سلمان خان نے نہ صرف کیریئر کے آغاز میں بلکہ بعد میں بھی ان کا حوصلہ بڑھایا۔ 2008 میں جب ان کی پہلی فلم جمی ریلیز …
Read More »’’ فلم میں زیادتی کا سین شوٹ کیا گیا تو مجھے ۔۔‘‘ بالی ووڈ اداکارہ کا حیران کن انکشاف
ممبئی (پاکستان امیج) نوے کی دہائی کی معروف بالی ووڈ اداکارہ عائشہ جھلکا نے اپنے کیریئر کے ایک تکلیف دہ واقعے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ کس طرح فلم دلال میں ان کے علم کے بغیر ایک ریپ سین شوٹ کیا گیا تھا۔ اداکارہ نے بتایا کہ متھن چکرورتی کے ساتھ بننے والی اس فلم کے پروڈیوسر پرکاش مہرا …
Read More »پاکستان کے 5 امیر ترین اداکار اور اداکاراؤں کی تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کے 5 امیر ترین اداکاروں کی فہرست اور ان کی مجموعی دولت کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار ہمایوں سعید پاکستان کے امیر ترین اداکار ہیں ہمایوں سعید کی مجموعی دولت تقریبا 50 ملین ڈالرز یعنی تقریبا 1ہزار 380 کروڑ پاکستانی روپے ہے۔ دوسرے نمبر پر اداکار شان شاہد کی مجموعی دولت تقریبا …
Read More »صبا فیصل کی بڑی بہو سے پھر لڑائی، سوشل میڈیا پر لفظی تکرار
کراچی (پاکستان امیج) سینئر اداکارہ صبا فیصل کی اپنی بڑی بہو نیہا ملک سے ایک مرتبہ پھر لڑائی کی خبروں نے زور پکڑ لیا۔ گزشتہ سال صبا فیصل کی اپنی بڑی بہو نیہا سے سوشل میڈیاپر لڑائی ہوئی جس کے سبب انکی نجی زندگی ہر گھر کا موضوع بن گئی البتہ انہوں نے نیہا سے تعلقات استوار کر لیے ۔2024 …
Read More »کیا کبھی غلط کام کی پیشکش ہوئی ہے ؟ وینا ملک کے جواب سے سب حیران
لاہور (پاکستان امیج) اداکارہ ‘ ماڈل و ٹی وی میزبان وینا ملک نے دعوی کیا ہے کہ انہیں کبھی کسی نے کوئی غلط پیش کش کی، کسی میں ایسی ہمت ہوئی اور نہ کوئی ان کے ساتھ کبھی ایسا کر سکتا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے بتایا کہ جب وہ ساتویں کلاس میں تھیں، تب انہوں نے والدین …
Read More »ملائیکہ اروڑا کے قابلِ ضمانت وارنٹ جاری، وجہ بھی سامنے آگئی
ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملائیکہ اروڑا کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کی عدالت نے ملائیکہ کے خلاف سیف علی خان 2012 ہوٹل حملہ کیس میں بطور گواہ مسلسل غیر حاضری پر قابلِ ضمانت وارنٹ دوبارہ جاری کیے ہیں۔یہ وارنٹ گزشتہ روز جاری کیے گئے اور عدالت نے رواں ماہ …
Read More »شاہد سے برسوں محبت کرنیوالی کرینہ نے ان سے بریک اپ کے بعد کیا کہا تھا؟
ممبئی (پاکستان امیج )بالی ووڈ سٹار کرینہ کپور اداکار شاہد کپور کے ساتھ کئی برس تعلق میں رہیں لیکن رومانوی کہانیوں کی طرح اس جوڑے کی محبت بھی بریک اپ کی صورت میں اختتام پذیر ہوئی اور دونوں نے 2007 میں راہیں جدا کرلیں۔ نجی ٹی وی “جیونیوز” کے مطابق حال ہی میں کئی برس بعد کرینہ اور شاہد کو …
Read More »سی آئی ڈی میں اے سی پی پرادیومن کی جگہ لینے والا سامنے آگیا
ممبئی (پاکستان امیج) بھارت کی مقبول ترین ٹیلی ویژن سیریز ‘سی آئی ڈی’ میں مشہور کردار اے سی پی پرادیومن کی دھماکے میں موت دکھائے جانے کے بعد ان کی جگہ منتخب نئے کردار کا نام سامنے آگیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار پرتھ سمتھان کو ‘سی آئی ڈی’ میں نئے اے سی پی کے کردار کے لیے …
Read More »
Pakistan Image