شوبز

دوسرے بچے کی پیدائش کے بعد کرینہ کو کیا پریشانی لاحق ہوگئی تھی؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ کرینہ کپور اپنے دوسرے بیٹے جہانگیر علی خان کی پیدائش کے بعد گھبراہٹ کا شکار ہوگئی تھیں۔ کرینہ کپور نے ایک انٹرویو میں دوسرے بیٹے کی پیدائش کے بعد ہونی والی پیچیدگیوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ میرا وزن 25 کلو بڑھ گیا تھا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کرینہ کپور نے …

Read More »

انمول بلوچ کی شادی کی افواہیں: ندا یاسر نے تصدیق کر دی

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ انمول بلوچ کے جلد رشتہ ازدواج میں بندھنے کی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں، جن کی اب معروف میزبان ندا یاسر نے تصدیق کر دی ہے۔ انمول بلوچ کا تعلق سندھ کے ایک پسماندہ علاقے کشمور سے ہے اور انہوں نے 2016 میں ڈرامہ سیریل ”کمبخت تنو“ سے شوبز انڈسٹری …

Read More »

دنانیر مبین نے احد رضا میر سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

کراچی(پاکستان امیج)اداکارہ اور ٹک ٹاکر دنانیر مبین نے اداکار احد رضا میر سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ دنانیر مبین اور احد رضا میر ان دنوں اپنے کامیاب ڈرامے ’میم سے محبت‘ کی وجہ سے سرخیوں کا حصہ بنے ہوئے ہیں تاہم اس ڈرامے کے آتے ہی آن سکرین جوڑی کو لوگوں نے حقیقی زندگی میں بھی ایک …

Read More »

‘ندا نے غصے میں ٹی وی توڑدیا تھا’، یاسر نواز کا اہلیہ کے غصے سے متعلق انکشاف

کراچی (پاکستان امیج )اداکار و پروڈیوسر یاسر نواز نے اپنی اہلیہ میزبان ندا یاسر کے غصے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حال ہی میں یاسر نواز نجی ٹی وی پر عید کے پروگرام میں شریک ہوئے جہاں میزبان کی جانب سے دلچسپ سوال و جواب کئے گئے اور ساتھ ہی مختلف کھیل بھی …

Read More »

لائف کی سب سے خراب فلم، سلمان خان کی فلم سکندر بُری طرح فلاپ، کتنا کما سکی؟

نئی دہلی(پاکستان امیج)مداحوں کو سلمان خان کی ایکشن فلم ’سکندر‘ کا بے صبری سے انتظار تھا تاہم ریلیز کے بعد فلم کو ناظرین کی جانب سے منفی ردعمل ملا ہے اور انہوں نے فلم کو مسترد کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم بینوں نے سکندر کو ’کوئی اسٹوری لائن‘ نہ ہونے پر تنقید کا نشانہ بنایا اور دعویٰ …

Read More »

شہریار منور اور ماہین صدیقی کی محبت کی داستان کیسے شروع ہوئی؟ اداکار نے بتا دیا

کراچی(پاکستان امیج)اداکار شہریار منور کا کہنا ہے کہ وہ پہلی ملاقات میں ہی سمجھ گئے تھے ماہین کی وہ لڑکی ہے جس کے ساتھ وہ اپنی پوری زندگی گزار سکتے ہیں۔ حال ہی میں شہریار منور احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے شوبز سمیت نجی زندگی سے متعلق گفتگو کی۔دوران گفتگو حال ہی میں رشتہ …

Read More »

شوٹنگ کے دوران تھپڑ لگا جسکی وجہ سے اب ٹھیک سے نہیں سُن پاتی: مدیحہ امام کا انکشاف

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام نے انکشاف کیا ہے کہ ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران تھپڑ لگنے کی وجہ سے ان کے ایک کان کی سماعت متاثر ہوئی۔ عید کے موقع پر نجی ٹی وی شو میں اداکارہ نے یہ انکشاف کیا جس کی تصدیق ساتھی اداکار فیصل قریشی نے بھی کی۔مدیحہ امام نے بتایا میں اپنے ایک کان …

Read More »

عینا آصف بھی ’ڈیپ فیک‘ ویڈیو کا نشانہ بن گئیں

کراچی(پاکستان امیج)مصنوعی ذہانت نے جہاں لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کی ہیں، وہیں یہ کئی افراد کے لیے مشکلات اور اذیت کا سبب بھی بن رہی ہے۔ پاکستان میں انٹرنیٹ خواندگی کی کمی کی وجہ سے بیشتر لوگ اصل اور جعلی ویڈیوز میں فرق نہیں کر پاتے، جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جعلی ویڈیوز بنانے کا رجحان تیزی سے بڑھ …

Read More »

دین اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے کی خبریں، اداکارہ غنا علی نے وضاحت جاری کردی

کراچی(پاکستان امیج)معروف ماڈل و اداکارہ غنا علی نے مذہب کی خاطر شوبز چھوڑنے کی خبروں پر وضاحت دے دی۔ غنا علی کے مذہب کی خاطر شوبز چھوڑنے کی خبریں 28 مارچ کو اس وقت پھیلیں جب ان کی انسٹاگرام سٹوری میں انڈسٹری کو الوداع کہنے کی سٹوری شیئر کی گئی۔ اداکارہ کی انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا گیا تھا کہ وہ …

Read More »

بالی ووڈ کی حسین اداکارہ 6 معاشقوں کے بعد بھی سچے پیار کی متلاشی ؟

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی اداکارہ سواستیکا مکھرجی کے شوہر نے شادی کے بعد ستایا تو بیٹی نے بھی اس منہ موڑ لیا، 6 معاشقے کرنے کے بعد بھی ان کو سچا پیار نہیں مل سکا اوران کا پیار ابھی تک اَدُھورا رہ گیا ہے۔ اداکارہ نے فلموں اور شوز میں کافی کام کیا ہے۔ آج بھی ان کی کافی ڈیمانڈ ہے لیکن …

Read More »