شوبز

سابقہ اہلیہ کی مالی حالت پر سشمیتا سین کے بھائی کا ردعمل سامنے آگیا

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی اداکارہ سشمیتا سین کے بھائی راجیو سین نے سابقہ اہلیہ چارو اسوپا کے مالی حالات اور بیٹی زیانا سے دوری پر ردعمل دے دیا۔ ٹی وی اداکارہ اور راجیو سین کی سابقہ اہلیہ چارو اسوپا مالی پریشانیوں کے باعث ممبئی چھوڑ کر اپنی بیٹی زیانا کے ساتھ بیکانیر (راجستھان) منتقل ہو گئی ہیں۔ وہ اس وقت …

Read More »

نادیہ خان نے جویریہ سعود اور مایا خان کو سنجیدہ سوال پر غیر مناسب رویے پر آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کی معروف میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے جویریہ سعود اور مایا خان کو سنجیدہ سوال پر غیر مناسب رویے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیل کے مطابق نادیہ خان ان دنوں نجی نیوز چینل پر ایک ٹاک شو کی میزبانی کر رہی ہیں، جہاں وہ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ماہرین، فنکاروں اور مشہور …

Read More »

ہانیہ عامر کی لہنگا چولی میں تصاویر وائرل لیکن اس کی قیمت کیا نکلی ؟ پاکستانی حیران پریشان

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی حسین لہنگا چولی میں دلکش ادائیں ناصرف انکے فینز بلکہ فیشن کے متوالوں کی توجہ بھی بن گئیں۔ تفصیل کے مطابق اداکارہ نجی زندگی میں بھی بہت خوش طبع اور شوخ مزاج ہے جسکا عملی نمونہ وہ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بطور ویڈیو اور تصاویر پیش کرتی رہتی ہیں۔اداکارہ کے …

Read More »

ملائیکہ اروڑا کے سری لنکن کرکٹرکمار سنگھاکارا کیساتھ افیئر کی خبروں پر اداکارہ کے قریبی ذرائع کا موقف آگیا

ممبئی (پاکستان امیج) شادی کے خاتمے اور پھر ارجن کپور کے ساتھ 8 سالہ رومانوی تعلقات ٹوٹنے کے بعد اب ملائیکہ اروڑا نے مبینہ طور پر ایک نئی محبت مل گئی تاہم اداکارہ کے قریبی ذرائع نے افیئر کی تردید کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گوہاٹی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں راجستھان رائز اور چنئی سپر کنگز کے درمیان ہونے والے …

Read More »

گلے شکوؤں پر مبنی ویڈیو کے بعد دانیہ شاہ کو شوہر سے گاڑی مل گئی

لاہور (پاکستان امیج) ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کی دوسرے شوہر شہزاد حکیم سے کیے گئے گلے شکوؤں کے بعد اب نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جو دانیہ شاہ کی جانب سے جاری کیے گئے نئے وی لاگ کی ہے۔ ٹک ٹاکر و کانٹینٹ کری ایٹر دانیہ شاہ کو اپنے نئے وی لاگ میں شوہر شہزاد حکیم کے …

Read More »

نیلم منیر کی چمکدار اور خوبصورت جلد کا راز فاش ہوگیا

کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ نیلم منیر کی خوبصورتی کا راز سامنے آ گیا، ڈاکٹر نے حیران کن کاسمیٹک پروسیجرز کا انکشاف کر دیا۔ نیلم منیر کی خوبصورتی کے راز سے خود ان کی ڈرماٹولوجسٹ ڈاکٹر عنبرین نے پردہ اٹھایا ہے، جو حال ہی میں ایک شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں۔ڈاکٹر عنبرین نے انکشاف کیا کہ نیلم منیر اپنی …

Read More »

نومیکا سارن کی ایک تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، یہ کس بالی ووڈ سٹار کی نواسی ہے؟ جانیے

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار راجیش کھنہ کی نواسی نومیکا سارن کی دلکشی نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔ راجیش کھنہ اور ڈمپل کپاڈیا کی پوتی نومیکا سارن ممبئی میں میڈاک فلمز کی ایک تقریب میں اپنی نانی کے ساتھ نظر آئیں۔ نومیکا کی نانی کے ساتھ جیسے ہی ویڈیوز انٹرنیٹ پر وائرل ہوئیں مداح نومیکا …

Read More »

کونسی بھارتی اداکارہ فلم کے سب سے زیادہ پیسے لیتی ہیں؟ جواب جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا بھارت کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی ہیروئن بن گئیں۔ پریانکا چوپڑا سائوتھ انڈین فلموں کے کامیاب ترین ہدایت کار اور فلم ساز راجا مولی کی نئی فلم SSMB29 میں کام کر رہی ہیں۔اس فلم میں پریانکاچوپڑا کے مدمقابل ساوتھ انڈین سپر اسٹار مہیش بابو ہیں اور یہ فلم …

Read More »

عمر شہزاد اور شانزے لودھی کی شادی تقریبات کا آغاز ہو گیا

کراچی (پاکستان امیج) نکاح کے بندھن میں بندھنے والے اداکار عمر شہزاد اور شانزے لودھی کی شادی کی تقریبات کا آغاز دعائے خیر سے ہوگیا۔ شانزے لودھی نے اس روحانی تقریب کے لیے خاص طور پر سلور گرے رنگ کا نفیس لباس زیب تن کیا۔انہوں نے سادہ اور نفیس جیولری کے ساتھ اپنا لک مکمل کیا اور سافٹ میک اپ …

Read More »

شوبز انڈسٹری کے زیادہ تر مرد اپنی بیویوں کے ساتھ کیا کرتے ہیں؟ نیوز اینکر رابعہ انعم کا تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی (پاکستان امیج) ٹی وی میزبان و سابق نیوز اینکر رابعہ انعم نے دعوی کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری کے بہت سارے مرد اپنی بیویوں پر تشدد کرتے ہیں اور ان کی بیویاں چپ چاپ برداشت کرتی ہیں۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو کے دوران انہوں نے دعوی کیا کہ شوبز انڈسٹری کے بہت سارے مرد اپنی بیویوں پر تشدد کرتے …

Read More »