شوبز

ایشوریا کیساتھ کام کرنے والا وہ اداکار جس کو لوگوں کے ٹوائلٹ بھی صاف کرنے پڑے

ممبئی (پاکستان امیج) جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کا ایک ایسا سابق اداکار بھی ہے جس نے تبو اور ایشوریا جیسی بڑی اداکاراؤں یہاں تک کے شاہ رُخ خان کے ساتھ بھی کام کیا تاہم اب وہ نیوزی لینڈ میں گمنام زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ ایکسپریس نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ مرزا عباس علی کو کئی …

Read More »

محبت میں دھوکے کے باوجود اب بھی خوابوں کا ساتھی ڈھونڈھ رہی ہوں، سحر ہاشمی نے اعتراف کرلیا

کراچی (پاکستان امیج) ابھرتی ہوئی اداکارہ سحر ہاشمی نے محبت میں دھوکا ملنے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوابوں کا ساتھی اب بھی ڈھونڈ رہی ہوں۔ ایک انٹرویو میں سحر ہاشمی نے انکشاف کیا کہ میرا دل محبت میں ٹوٹ چکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کالج کے دنوں میں مجھے ایک شخص سے محبت ہو گئی تھی …

Read More »

سارا لورین کی والدہ انتقال کرگئیں

لاہور (پاکستان امیج) معروف اداکارہ سارہ لورین کی والدہ انتقال کرگئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سارا لورین نے پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی والدہ کے انتقال کی خبر فینز کیساتھ شیئر کی۔اداکارہ نے اپنی والدہ کے دنیا سے رخصت ہوجانے کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ،آج میں آپ کو لکھ رہی ہوں کیونکہ دل …

Read More »

وینا ملک نے شادی کے فیصلے کو بڑی غلطی قرار دیدیا

لاہور (پاکستان امیج) اداکارہ و ٹی وی ہوسٹ وینا ملک نے اپنی شادی کے فیصلے کو بڑی غلطی قرار دیدیا۔ ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نے اپنی ناکام شادی اور مالی آزادی کے بارے میں بات کی۔وینا ملک نے کہا کہ یہ ایک ارینجڈ میرج تھی اور یہ رشتہ میرے والدین کے ذریعے آیا تھا۔ ہر کسی کی زندگی میں …

Read More »

جویریہ سعود نے سلمٰی ظفر کیس پر خاموشی توڑ دی

کراچی (پاکستان امیج )اداکارہ، میزبان اور پروڈیوسر جویریہ سعود نےنجی ٹی وی کی حالیہ رمضان ٹرانسمیشن میں سینئر اداکارہ سلمٰی ظفر کے ساتھ اپنے قانونی تنازع پر کھل کر تفصیلات شیئر کردیں۔ جویریہ نے بتایا کہ انہوں سلمٰی ظفر کے الزامات کے بعد عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا اور قانون کے سخت ہونے کی وجہ سے انصاف حاصل کرنے میں مدد …

Read More »

کیا انمول بلوچ واقعی ایک کروڑ پتی سے شادی کر رہی ہیں؟ حقیقت سامنے آ گئی

کراچی(پاکستان امیج) پاکستانی اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی شادی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ انسٹاگرام پر دی گئی وضاحت میں انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ ان کی شادی نہیں ہوئی، اور جب کبھی ایسا ہوگا تو وہ خود اپنے مداحوں کو آگاہ کریں گی۔ اداکارہ نے لکھا: “جب وقت آئے گا، …

Read More »

کرینہ کپور کس ڈش کو کھائے بغیر نہیں رہ سکتیں؟

ممبئی (پاکستان امیج)بالی وڈ سپر سٹار کرینہ کپور نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں انڈا ابالنا بھی نہیں آتا جبکہ سیف ان سے بہتر کھانا بنالیتے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران کرینہ کپور نے اپنی اور اہل خانہ کی پسند اور ناپسند پر بات کی۔دوران گفتگو بالی وڈ …

Read More »

مجھے حالیہ دنوں آڈیشن میں ریجیکٹ کردیا گیا، پوجا ہیگڑے کا انکشاف

ممبئی (پاکستان امیج) بھارت کی خوبصورت اداکارہ پوجا ہیگڑے نے حال ہی میں تامل فلم کے لیے مسترد کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 34 سالہ اداکارہ ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہیں، انہوں نے سلمان خان، پربھاس اور شاہد کپور جیسے بڑے ناموں کے ساتھ کام کررکھا ہے۔اداکارہ نے …

Read More »

حبا بخاری اپنے شوہر آریز احمد کا ایک اعتراف سن کر لائیو شو میں آبدیدہ ہوگئیں

کراچی (پاکستان امیج) ایک انٹرویو میں حبا بخاری اپنے شوہر آریز احمد کا ایک اعتراف سُن کر جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور آبدیدہ ہوگئیں۔ ڈراما انڈسٹری کی معروف زمانہ جوڑی آریز احمد اور حبا بخاری کی محبت اور پھر شادی سے تو سب ہی آگاہ ہیں لیکن نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں جوڑے نے اپنی …

Read More »

نامور پشتو مزاحیہ فنکار میراواس طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

پشاور(پاکستان امیج) معروف پشتو مزاحیہ فنکار حیات اللہ خان، جو “میراواس” کے نام سے مشہور تھے، جمعرات کے روز 70 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ کافی عرصے سے ذیابیطس اور گردوں کے مرض میں مبتلا تھے اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں زیر علاج تھے۔ میراواس 1955 میں ضلع چارسدہ کی تحصیل تنگی کے گاؤں ملاخیل …

Read More »