شوبز

فلم ’دیمک‘ کی شوٹنگ کے دوران پُراسرار واقعات، سونیا حسین کے انکشافات نے سب کو چانکا دیا

کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اور خوبرو اداکارہ سونیا حسین نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں فلم کے سیٹ پر پیش آنے والے کچھ خوفناک اور پراسرار واقعات کو مداحوں کے ساتھ شیئر کیا، جنہوں نے سب کو چونکا دیا ہے۔ آج نیوز کے مطابق سونیا حسین جو ان دنوں اپنی نئی ہارر فلم …

Read More »

نعمان اعجاز کے گرمیوں کی چھٹیوں میں بچوں سے نمٹنے کیلئے مائوں کو خاص مشورے

لاہور (پاکستان امیج) معروف اداکار نعمان اعجاز نے بچوں کی چھٹیوں سے متعلق مائوں کے لیے دلچسپ احتیاطی تدابیر تجویز کرتے ہوئے انھیں روزانہ پیناڈول کھانے کا مشورہ دے دیا۔ اداکار نعمان اعجاز نے انسٹاگرام اکائونٹ پر متعدد اسٹوریز شیئر کیں ایک پر مزاح اسٹوری جو اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے اعلان کے حوالے سے تھی۔انہوں نے لکھا کہ …

Read More »

بھارت میں پاکستان سے نفرت کرنا وفاداری دکھانے کا ایک طریقہ سمجھا جاتا ہے‘ حنا بیات

لاہور (پاکستان امیج) معروف اداکارہ، میزبان اور رائٹرحنا بیات نے کہا ہے کہ بھارت میں پاکستان سے نفرت کرنا وفاداری دکھانے کا ایک طریقہ سمجھا جاتا ہے۔ ایک شو کے دوران انہوں نے بھارت کے مشہور مصنف جاوید اختر کے پاکستان کے حوالے سے دیے گئے نفرت انگیز بیانات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ جاوید اختر ان بیانات کے …

Read More »

علیزے شاہ کا عیدالاضحیٰ کے حوالے سے جذباتی پیغام، مداحوں سے اپیل کردی

کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سوشل میڈیا پر ایک انتہائی حساس اور جذباتی پیغام شیئر کیا ہے جو صارفین کے دلوں کو چھو گیا۔ انہوں نے قربانی کے اسلامی روایت کے احترام کے ساتھ ساتھ جانوروں کے حقوق کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں علیزے نے لکھا: …

Read More »

لندن واقعہ میں ماہرہ خان کو ہراساں کرنے والا کون ہے؟ نئی ویڈیو کے بعد قیاس آرائیاں شروع

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان، جو اپنی شاندار اداکاری اور باوقار شخصیت کی وجہ سے لاکھوں مداحوں کے دلوں پر راج کرتی ہیں، حال ہی میں لندن میں اپنی نئی فلم ”لو گرو“ کی پروموشنز کے دوران ایک انتہائی افسوسناک اور تکلیف دہ صورتحال سے دوچار ہوئیں۔ آج نیوز کے مطابق یہ واقعہ 25 مئی 2025 …

Read More »

ماہرہ خان کے ساتھ بدسلوکی کا معاملہ؛ مشی خان کی ہمایوں سعید اور انتظامیہ پر تنقید

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کی اداکارہ مشی خان نے لندن میں ماہرہ خان کے ساتھ پیش آنے والے ہراسانی کے واقعے پر اپنے غصے کا بے باک اظہار کیا ہے، اور سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کرکے نہ صرف انتظامیہ بلکہ فلمی ٹیم اور وہاں موجود پاکستانی کمیونٹی کو بھی کھری کھری سنا دی ہیں۔ مشی خان کا کہنا تھا کہ …

Read More »

’’میرے ساتھ طوائف جیسا سلوک ہوا‘‘، برطانوی حسینہ نے بھارت کی حقیقت بیان کردی

لندن (پاکستان امیج)بھارت میں منعقدہ مس ورلڈ 2025 کے مقابلے میں شرکت کرنے والی برطانوی حسینہ، ملا میگی نے بھارتی معاشرے میں پیش آئے شرمناک سلوک پر خاموشی توڑ دی۔ برطانوی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں 24 سالہ ملا میگی کا کہنا تھا کہ ’’میرے ساتھ طوائفوں جیسا سلوک کیا گیا، مجھے امیر اور ادھیڑ عمر مردوں کے ساتھ …

Read More »

گلوکارہ شکیرا رقص کے دوران سٹیج پر گر گئیں، ویڈیو وائرل

اوٹاوا (پاکستان امیج) معروف گلوکارہ شکیرا سٹیج پر لائیو کنسرٹ کے دوران اسٹیج پر گر گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبیا کی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ کینیڈا کے شہر مانٹریال میں کنسرٹ کر رہی تھیں۔ایکسپریس نیو زکے مطابق شکیرا کی پرفارمنس کے دوران ہال کھچا کھچ بھرا ہوا تھا جو اپنی پسندیدہ گلوکارہ کو سننے اور دیکھنے کے …

Read More »

سارہ عمیر نے اپنی ڈرامائی محبت کی کہانی شیئر کردی

لاہور(پاکستان امیج)سابق اداکارہ سارہ عمیر نے معروف ٹی وی ڈائریکٹر محسن طلعت کے ساتھ اپنی محبت اور شادی کی کہانی شیئر کردی۔ تفصیلات کے مطابق سارہ عمیر نے حال ہی میں ایک مارننگ شومیں شرکت کی، جہاں انہوں نے معروف ٹی وی ڈائریکٹر محسن طلعت کے ساتھ اپنی محبت بھری کہانی اور شادی کے بارے میں بات کی۔ ان کا …

Read More »

ماہرہ خان کو دوسری شادی کیلئے کس نے راضی کیا اور سابق شوہر کے ساتھ کیسا تعلق ہے ؟ جانئے

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ دوسری شادی کرنے سے قبل کئی خدشات تھے لیکن ان کے بیٹے اذلان نے انہیں شادی کے لیے راضی کیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حال ہی میں ماہرہ نے اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جس …

Read More »