سلمان خان نے متھن چکرورتی کے بیٹے کی کس طرح مالی مدد کی؟ حیران کن انکشاف

ممبئی (پاکستان امیج ) بالی ووڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کے بیٹے نے سلمان خان سے خود کو مالی سپورٹ ملنے کا انکشاف کیا ہے۔

ایک حالیہ انٹرویو میں میمو نے بتایا کہ سلمان خان نے نہ صرف کیریئر کے آغاز میں بلکہ بعد میں بھی ان کا حوصلہ بڑھایا۔ 2008 میں جب ان کی پہلی فلم جمی ریلیز ہونے والی تھی تو سلمان خان نے بھرپور ساتھ دیا۔انکا کہنا تھا کہ سلمان بھائی نے میرے لیے بہت کچھ کیا، وہ ہمیشہ ایک بڑے بھائی کی طرح میرے ساتھ رہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *