شوبز

سیف علی خان نے راتوں رات اپنا آبائی گھر کیوں چھوڑا؟ حیران کن انکشاف

ممبئی (پاکستان امیج )بالی وڈ اسٹار سیف علی خان کی بہن سوہا علی خان نے اپنی پھوپھو کے جن سے تھپڑ کھائے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوہا علی خان نے حال ہی میں ہارر فلم’ چھوری 2 ‘ کے ساتھ سلور اسکرین پر واپسی کی ہے۔بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران انہوں …

Read More »

ربیکا خان کا منگیتر حسین ترین سے جلد شادی کا عندیہ

کراچی (پاکستان امیج) معروف ٹک ٹاکر، یوٹیوبر و کانٹینٹ کری ایٹر ربیکا خان نے منگیتر حسین ترین سے جلد شادی کا عندیہ دے دیا۔ ایک انٹرویو کے دوران منگیتر حسین ترین سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں ربیکا خان نے بتایا کہ حسین میری پسند ہیں اور میں نے بعد میںانہیں گھر والوں کی بھی پسند بنا دیا۔انہوں …

Read More »

اداکارہ سوناکشی نے شوہر سے طلاق کی پیشگوئی کرنے والے صارف کو کرارا جواب دیدیا

ممبئی (پاکستان امیج )بالی ووڈ کی اداکارہ سوناکشی سنہا نے طلاق سے متعلق تنقیدی تبصرے پر سوشل میڈیا صارف کو کرارا جواب دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ سونا کشی سنہا نے حال ہی میں ایک سوشل میڈیا صارف کو طلاق سے متعلق پیشگوئی کرنے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے آڑے ہاتھوں لے لیا۔سوناکشی نے اس صارف کو سخت …

Read More »

خوشی کپور نے ویدانگ رائنا کیساتھ تعلقات کا اعلان کردیا

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کی نئی اداکار خوشی کپور نے ساتھی اداکار ویدانگ رائنا کے ساتھ اپنے تعلقات کو تصاویر کے ذریعے آفیشل کردیا۔ خوشی کپور نے اپنی تازہ ترین انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے ویدانگ رائنا کے ساتھ اپنے تعلق کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ ’دی آرچیز‘ کی اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر شیئر کیں جن میں …

Read More »

فواد خان کی بھارتی فلم کے پہلے گانے نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی

ممبئی (پاکستان امیج) اداکار فواد خان کی بھارتی فلم عبیر گلال میں وانی کپور کے ساتھ فلمایا گیا پہلا نغمہ خدایا عشق یوٹیوب پر ریلیز کردیا گیا۔ فلم عبیر گلال کے گانے خدایا عشق کو ارجیت سنگھ اور شلپا راو نے گایا ہے جب کہ اس کی مدھر موسیقی امیت ترویدی نے ترتیب دی ہے۔گانے کے دل کو چھولینے والے …

Read More »

سیف علی خان حملہ کیس، چارج شیٹ میں پولیس کا ایسا انکشاف کہ سب دنگ رہ گئے

ممبئی (پاکستان امیج) سیف علی خان پر ان کے گھر میں گھس کر چاقو بردار شخص نے جان لیوا حملہ کیا تھا جس میں اداکار خوش قسمتی سے محفوظ رہے تھے تاہم انھیں شدید چوٹیں آئی تھیں، اب پولیس نے اس کیس میں چارج شیٹ داخل کردی ہے جس میں کیے گئے ایک انکشاف نے سب کو حیران کردیا ہے۔ …

Read More »

امریکی گلوکارہ کیٹی پیری نے آل ویمن اسپیس فلائٹ کے ساتھ خلا کا سفر کرلیا

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی گلوکارہ کیٹی پیری نے ’آل ویمن اسپیس فلائٹ‘ کے ساتھ خلا کی سرحد عبور کرلی۔ معروف امریکی گلوکارہ کیٹی پیری نے پیر کے روز خلا کی ایک مختصر پرواز کی، جس میں صرف خواتین پر مشتمل عملہ شامل تھا۔ یہ پرواز امریکی بزنس مین جیف بیزوس کی خلائی کمپنی ’بلو اوریجن‘ کے ذریعے امریکی ریاست ٹیکساس سے …

Read More »

والدین علیحدگی کے باوجود دوست تھے، وفات سے قبل والد ہی والدہ کو ہسپتال لیکرگئے: بیٹی نور جہاں

لاہور(پاکستان امیج )پاکستان کی لیجنڈ اداکارہ و گلوکارہ نور جہاں کی بیٹی نازیہ اعجاز درانی نے والدہ کی نجی زندگی سے متعلق بات کی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حال ہی میں انہوں نے نجی ٹی وی چینل میں شرکت کی اور دوران انٹرویو والدہ کی زندگی کی یادیں تازہ کرتے ہوئے بتایا کہ والدہ 9 سال …

Read More »

عدالت نے خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس کا تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

لاہور (پاکستان امیج)انسداد دہشت گردی عدالت نے مشہور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ و اغوا برائے تاوان کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے تین ملزمان کو سزا جبکہ دیگر کو بری کر دیا۔ جج ارشد …

Read More »

معروف بھارتی نجومی نے سلمان خان کو محتاط رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے مستقبل بارے بڑی پیشگوئی کر دی

ممبئی (پاکستان امیج)بھارت کے مشہورنجومی گیتانجلی سکسینا نے بالی وڈ دبنگ اسٹار سلمان خان کے کیرئیر اور سکیورٹی سے متعلق ایک اور بڑی پیشگوئی کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گیتانجلی سکسینا نامی نجومی نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ’پیشہ ورانہ طور پر سلمان خان کا سال 2024 سازگار نہیں رہا اور آئندہ سالوں کیلئے انہیں مشورہ دیا جاتا …

Read More »