ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ سنجے دت نے جڑواں بچوں کی پیدائش پر گیتا اور قرآن کو بطور تحفہ قریبی دوستوں اور رشتہ داروں میں تقسیم کیا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں امیشا پٹیل نے سنجے دت اور ان کی اہلیہ مانیتا دت کے ساتھ …
Read More »شوبز
پاکستانی اداکاروں کے انسٹاگرام اکاؤنٹس بھارت میں بلاک کر دیئے گئے
لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی اداکارہ حانیہ عامر سمیت متعدد پاکستانی سلیبریٹیز کے انسٹاگرام اکاؤنٹس بھارت میں بلاک کر دیے گئے ہیں۔ بھارتی صارفین جب ان اداکاروں کے پروفائلز تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو انہیں ”User Not Found“ کا پیغام ملتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت نے پہلگام حملےکے ثبوت تو کوئی نہ پیش کیے لیکن …
Read More »صوابی: جائیداد کا تنازع، چچا نے 2 بھتیجیوں اور بھابھی کو قتل کر دیا
صوابی (پاکستان امیج) صوابی کے علاقے زڑوبی ونڈ میں جائیداد کے تنازعے پر چچا نے بھتیجوں اور بھابھی کو قتل کردیا۔ آج نیوز کے مطابق صوابی زڑوبی ونڈ میں جائیداد کے تنازعے نے تین افراد کی جان لے لی،چچا نے تیش میں آکر گندم تتریشر کرتے ہوئے دو بھتیجوں کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے بھتیجوں کو قتل …
Read More »بھارتی ڈیزائنر نے رانی مکھرجی کی خفیہ شادی سے متعلق انکشاف کردیا
ممبئی (پاکستان امیج) بھارت کے مشہور ڈیزائنر سبیاساچی نے بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی خفیہ شادی کے رازوں سے پردہ اٹھادیا۔ xجیو نیوز کے مطابق برسوں ڈیٹنگ کی قیاس آرائیاں سامنے آنے کے بعد اداکارہ رانی مکھرجی اور آدتیہ چوپڑا نے 21 اپریل 2014 کو اٹلی میں خفیہ طور پر شادی کی تھی جس کی تصاویر بھی آج تک …
Read More »سنجے دت نے بالی ووڈ انڈسٹری کا راز فاش کردیا
ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کے سپر اسٹار سنجے دت نے ایک حالیہ بیان میں اعتراف کیا ہے کہ بالی ووڈ فلم انڈسٹری اس وقت شدید تقسیم کا شکار ہے، جو ان کے مطابق پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 66 سالہ سنجے دت نے موجودہ صورتحال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فلم انڈسٹری …
Read More »’’دانیہ سے کبھی محبت نہیں کی‘‘؛ حکیم شہزاد نے اپنے ازدواجی رشتے کا راز کھول دیا
لاہور(پاکستان امیج)ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے ایک پوڈکاسٹ میں اپنے اور دانیہ کے بارے میں ایسے راز افشا کیے ہیں جنھوں نے انٹرنیٹ صارفین کو شدید برہم کردیا ہے۔ دانیہ شاہ کا نام سب سے پہلے مرحوم عامر لیاقت کی اہلیہ کے طور پر خبروں میں آیا تھا اور اس کے بعد تنازعات کی دلدل میں …
Read More »سویرا ندیم کے وزن میں کمی پر سنیتا مارشل اور روبینہ اشرف کا ردِعمل آگیا
کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ سویرا ندیم کے وزن کم کرنے پر ساتھی اداکاراوں سنیتا مارشل اور روبینہ اشرف نے اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔روبینہ اشرف اور سنیتا مارشل نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے سویرا ندیم کے وزن کم کرنے کے بارے میں بات کی۔سنیتا مارشل …
Read More »ترپتی اور سیم مرچنٹ کی ساحل سمندر پر رومانوی تصاویر وائرل
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ فلم اینیمل میں رنبیر کپور کے ساتھ رومانوی سین میں نظر آنے والی اداکارہ ترپتی دمڑی ایک بار پھر اپنے ممکنہ بوائے فرینڈ سیم مرچنٹ کیساتھ ڈیٹنگ کرتے پکڑی گئیں۔ اداکارہ کو کئی بار اپنے مبینہ بوائے فرینڈ سام مرچنٹ کے ساتھ دیکھا گیا ہے، اگرچہ اس جوڑے نے کبھی کھلے عام اپنے تعلقات کے …
Read More »علیزے شاہ نے ٹرولنگ سے تنگ آکر سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کی اداکارہ علیزہ شاہ نے سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کرنے کا اعلان کر دیا۔ تنازعات کے باعث سُرخیوں میں رہنے والی اداکارہ اور ماڈل علیزہ شاہ نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرلی ہے۔ علیزہ شاہ، جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز فلم ’سپر اسٹار‘ سے کیا اور ڈرامہ ’عہدِ وفا‘ کے ذریعے مقبولیت حاصل کی، …
Read More »ہانیہ عامر کو دلجیت دوسانجھ کی فلم سے نکال دیا گیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ کی فلم سردار جی 3 سے نکال دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کے بارے میں قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ وہ بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کے ساتھ انڈین پنجابی …
Read More »
Pakistan Image