کراچی(پاکستان امیج)بھارتی فلم صنم تیری قسم کے پوسٹر سے ماورا حسین کی تصویر ہٹانے پر ان کے شوہر اداکار امیر گیلانی بھارت پر پھٹ پڑے۔ اداکار امیر گیلانی نے اپنی اہلیہ اور معروف اداکارہ ماورا حسین کو بھارتی فلم صنم تیری قسم کے البم کور سے ہٹانے پر شدید ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے اس اقدام کو افسوسناک قرار دیتے …
Read More »شوبز
مشی خان کا کنگنا رناوت کو کرارا جواب، انسٹاگرام پر زبردست چھترول
کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی اداکارہ مشی خان نے بالی وڈ اداکارہ اور سیاست دان کنگنا رناوت کو پاکستان اور عوام کے خلاف نفرت انگیز بیانات دینے پر خوب آڑے ہاتھوں لے لیا۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں کنگنا رناوت کی جانب سے پاکستان اور پاکستانی عوام پر تنقید پر مشی خان خاموش …
Read More »سمیع رشید نے سحر حیات سے علیٰحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
لاہور (پاکستان امیج) معروف ٹک ٹاکر، یوٹیوبر و اداکارہ سحر حیات کے شوہر سمیع رشید نے سوشل میڈیا پر اہلیہ سے علیٰحدگی کی افواہوں پر ردِ عمل کا اظہار کردیا۔ سمیع رشید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ویڈیو پیغام شیئر کیا اور کہا کہ گزشتہ ایک ماہ سے سوشل میڈیا پر چہ میگوئیاں ہو رہی ہیں، میں اپنی …
Read More »اداکارہ صنم سعید اور محب مرزا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
کراچی(پاکستان امیج)معروف پاکستانی اداکارہ صنم سعید ماں بننے والی ہیں، مدرز ڈے پر خوشخبری کا اعلان کردیا۔ صنم سعید نے مدرز ڈے کے موقع پر اپنی زندگی کی ایک بڑی خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ ماں بننے والی ہیں۔ اس خوشخبری کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر بچپن کی چند یادگار تصاویر شیئر کرتے ہوئے …
Read More »پاک بھارت جنگ کے دوران حرا مانی ابوظبی ایئرپورٹ پر پھنس گئیں، جذباتی ویڈیو وائرل
دبئی(پاکستان امیج)(پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ حرا مانی کی ابوظبی ایئرپورٹ سے جذباتی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ حرا مانی نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ ابوظبی ایئرپورٹ پر پھنس جانے کے تجربے اور جنگی صورتحال پر اپنے جذبات کا اظہار کرتی نظر آئیں۔ اداکارہ کے مطابق، وہ اُس وقت شدید پریشانی …
Read More »بھارتی جارحیت کا دندان شکن جواب؛ مایا علی کا پاک فوج کو خراج عقیدت
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کی فضائیہ کے شاندار ردعمل اور بھارتی جارحیت کے دندان شکن جواب کے بعد پورا ملک ایک بار پھر اپنے جوانوں کے عزم اور بہادری پر فخر محسوس کر رہا ہے۔ اس موقع پر معروف اداکارہ مایا علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پاک فوج کےلیے جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔ مایا علی نے نہ صرف پاک افواج …
Read More »بھارتی میڈیا کی تیاری دیکھ کر لگتا ہے انہیں 2 مہینے پہلے سے سب معلوم تھا، نادیہ خان
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کی اداکارہ اور ٹی وی میزبان نادیہ خان نے بھارتی میڈیا کی پیشگی تیاری پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ بھارتی میڈیا کو دو ماہ قبل ہی سب کچھ معلوم تھا۔ نادیہ خان حال ہی میں ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے پاک بھارت جنگ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا …
Read More »چینی بھی رافیل طیاروں کی تباہی کا مذاق اڑانے لگ گئے، گانا سوشل میڈیا پر وائرل
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان ایئر فورس کی جانب سے بھارتی رافیل گرائے جانے پر جہاں ایک طرف پاکستانی سوشل میڈیا صارفین بھارت کا مذاق اڑاتے نظر آ رہے ہیں وہیں چینی سوشل میڈیا بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ چینی سوشل میڈیا پر پاکستانی فضائیہ کے ہاتھوں تباہ ہونے والے انڈین رافیل طیاروں کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا …
Read More »عینا آصف نے ثمر جعفری سے اختلافات پر خاموشی توڑ دی
لاہور (پاکستان امیج) نوجوان اور باصلاحیت اداکارہ عینا آصف اور ثمر جعفری نے مشہور ڈرامہ ”ماں ی ری“ سے شہرت حاصل کی، اور ان کی جوڑی کو ناظرین نے بے حد پسند کیا۔ آج نیوز کے مطابق اب یہ دونوں اداکار ڈرامہ ”پرورش“ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہیں، جہاں ان کے کرداروں کو ایک بار پھر عوامی پذیرائی حاصل …
Read More »فنکاروں کی پاک افواج سے اظہارِ یکجہتی، بھارت کو مؤثر جواب پر زبردست خراج تحسین
لاہور(پاکستان امیج)بھارت نے اپنی فضائی حدود سے ملک کے مختلف مقامات پر رات کے اندھیرے میں میزائل داغے ہیں اور بلااشتعال بزدلانہ حملہ کیا ہے جبکہ پاک فوج نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے 5 جہاز مار گرائے۔ پاکستان کے فنکاروں کی جانب سے بھارتی کی بزدلانہ کارروائی کی شدید مذمت کی جارہی ہے۔ پاکستان شوبز کی صف …
Read More »
Pakistan Image