شوبز

نیویارک میں شاہ رخ خان اور کاجول ٹیکسی میں سوار ہوئے تو انہوں نے ٹیکسی ڈرائیور کو آپس میں کیا رشتہ بتایا؟ حیران کن انکشاف

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی مشہور جوڑی شاہ رخ خان اور کاجول کی دوستی اور آن اسکرین کیمسٹری دنیا بھر میں مقبول ہے۔ فلموں جیسے ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘، ’بازی گر‘، ’کبھی خوشی کبھی غم‘ اور ’مائے نیم از خان‘ میں ان کی شاندار جوڑی نے کئی دہائیوں تک ناظرین کو متاثر کیا ہے۔ حال ہی میں …

Read More »

پاک بھارت کشیدگی کے دوران ہانیہ عامر کی پوسٹ نے مداحوں کو غصہ دلا دیا

کراچی (پاکستان امیج) پہلگام واقعے کے بعد ہانیہ عامر نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس کے بعد سے وہ شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ پاک بھارت کشیدگی کے دوران ہانیہ عامر نے چکنی چمیلی پر اپنی پرفارمنس کی ویڈیو بھی شیئر کی، جو دراصل کترینہ کیف کا مشہور گانا ہے۔ مداحوں نے اس رویے کو …

Read More »

دھونی کی فرنچائز کی مسلسل شکستوں نے بالی ووڈ اداکارہ کو رلا دیا، ویڈیو وائرل

ممبئی (پاکستان امیج )انڈین پریمئیر لیگ(آئی پی ایل) میں مسلسل شکستوں کے بوجھ تلے دبی چنائی سپر کنگز کی سپورٹر بالی ووڈ اداکارہ اسٹیڈیم میں رو پڑیں ۔مسلسل شکستوں کے باعث بھارتی اداکارہ شروتی ہاسن اور فینز گراؤنڈ میں رونے لگے، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔ گزشتہ روز چنائی کو اپنے ہوم گرائونڈ پر سن …

Read More »

پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں مرد اداکاروں کے ساتھ بھی جنسی ہراسانی کے واقعات، تاریک پہلو سامنے آگیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں مرد اداکاروں کے ساتھ بھی جنسی ہراسانی کے واقعات پیش آرہے ہیں۔ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکار احمد رفیق نے اپنے انٹرویو میں شوبز کی دنیا کا تاریک پہلو سب کے سامنے رکھ دیا۔ ایکسپریس کے مطابق اپنے انٹرویو کے دوران احمد رفیق نے اپنے ساتھ ہراسانی کے واقعے کا …

Read More »

معروف ٹک ٹاکر سجل ملک کا اداکار عمران اشرف سے کیا تعلق ہے؟ حیران کن انکشاف

لاہور (پاکستان امیج)معروف سوشل میڈیا شخصیت اور ابھرتی ہوئی اینکر، سجل ملک نے پہلی بار انکشاف کیا کہ مشہور اداکار و میزبان عمران اشرف ان کے رشتہ دار ہیں۔ سجل ملک نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نےگفتگو کے دوران بتایاکہ ، جی ہاں، عمران اشرف ہمارے قریبی رشتہ دار ہیں۔ دراصل وہ میری والدہ …

Read More »

شہناز گٍل کو کالج کی طالبہ نے بوسہ دے دیا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ شہناز گِل کو کالج کی طالبہ نے بوسہ دے دیا اور مداحوں کو اداکارہ کا انداز بھا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق مشہور اداکارہ اور گلوکارہ شہناز گِل ایک بار پھر مداحوں کے دل جیتنے میں کامیاب ہو گئیں، اس بار ان کے خلوص اور عاجزی نے سوشل میڈیا صارفین کو دیوانہ بنا دیا۔ …

Read More »

کومل عزیز خان نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے خوف سے پردہ اٹھادیا

کراچی (پاکستان امیج) کومل عزیز خان نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے خوف سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے شادی سے ڈر لگتا ہے۔ پاکستان کی معروف اداکارہ اور نوجوان کاروباری شخصیت کومل عزیز خان نے حال ہی میں ایک مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی زندگی کا سب سے بڑا خوف دنیا کے …

Read More »

میزبان ندا یاسر نے اپنے پروگرام میں پاکستان کی معروف اداکارہ سے معافی مانگ لی ، وجہ بھی سامنے آ گئی

لاہور (پاکستان امیج )پاکستان کی معروف اداکارہ اور میزبان ندا یاسر نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے کچھ دن قبل اپنے براہ راست ٹی وی شو میں تصدیق کیے بغیر غلطی سے ایک اداکارہ کی شادی کا اعلان کیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق ندا یاسر نے حال ہی میں اپنے مارننگ شو میں کسی اداکارہ کا …

Read More »

11 سال کی عمر میں کیا ہوا تھا ؟ اداکارہ اور رقاصہ خوشبو نے زندگی کے اہم پہلووں سے پردہ اٹھا دیا

لاہور (پاکستان امیج )معروف اداکارہ اور رقاصہ خوشبو نے انکشاف کیا ہے کہ میں کبھی اداکارہ نہیں بننا چاہتی تھی لیکن مجھے زبردستی اداکارہ بنایا گیا۔ xنجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں اداکارہ نے اپنی زندگی کے کئی پنہاں گوشوں کو بیان کیا۔خوشبو نے کہا کہ مجھ پر کافی ذمہ داریاں تھیں۔ میں پڑھ لکھ کر ٹیچر بننا …

Read More »

مسلمان ہوں نماز بھی پڑھتی ہوں، بھارتی اداکارہ نشرت بھروچا کا ناقدین کو جواب

ممبئی(پاکستان امیج)معروف بالی ووڈ اداکارہ نُشرت بھروچا نے مسلمان ہونے کے باعث خود پر بھارت میں ہونے والی تنقید پر ردعمل دے دیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے مذہبی عقائد اور اس پر ہونے والی تنقید کے حوالے سے بات کرتے ہوئے نشرت بھروچا نے کہا کہ اُن کے لیے ایمان ایک ذاتی اور سچا تجربہ ہے، اور جب غیر …

Read More »