لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی اداکار منیب بٹ شادیوں میں کھانا ضائع کرنے والے مہمانوں پر برس پڑے۔ تفصیلات کے مطابق منیب بٹ اپنے حالیہ وی لاگ میں شادی میں شرکت کرنے والے مہمانوں سے خفا اور نالاں نظر آئے۔اداکار کے تازہ وی لاگ سے ایک مختصر سی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں انہیں شادی میں …
Read More »شوبز
اداکارہ ثانیہ سعید نے پہلی بار اپنی طلاق پر خاموشی توڑ دی
کراچی(پاکستان امیج )پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے پہلی بار اپنی طلاق پر لب کشائی کی ہے۔ ثانیہ سعید کی شادی مشہور ڈائریکٹر شاہد شفاعت سے ہوئی تھی جس کے بعد دونوں نے علیحدگی اختیار کرلی تھی، سینئر اداکارہ نے اپنی ذاتی زندگی کو ہمیشہ ہی نجی رکھا اور اس پر بات کرنے سے گزیر کیا۔ اب …
Read More »سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم کے ساتھ تعلقات پر پلک تیواری نے خاموشی توڑ دی
ممبئی (پاکستان امیج) بھارت کی مشہور اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری نے بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کے صاحبزادے ابراہیم علی خان سے تعلقات پر خاموسی توڑ دی۔ ایک حالیہ انٹرویو میں پلک نے اپنی ڈیٹنگ کی افواہوں پر نہایت سنجیدگی سے روشنی ڈالی اور کہا کہ وہ اپنی ذاتی زندگی کو سرخیوں کا موضوع بنانا نہیں …
Read More »نجی نوعیت کے سوال پر مریم نفیس کا سوشل میڈیا صارف کو کرارا جواب
کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ اور معروف ٹیلی ویژن میزبان مریم نفیس اپنی بے باک شخصیت اور حاضر جوابی کے لیے جانی جاتی ہیں۔ حالیہ دنوں میں انہوں نے ایک سوشل میڈیا صارف کو نجی نوعیت کا سوال پوچھنے پر بھرپور جواب دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق مریم نفیس نے حالیہ برسوں میں کئی مشہور ڈراموں میں اپنی …
Read More »دیا مرزا نے اپنے نام کے پیچھے چھپی کہانی بیان کردی
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیا مرزا کی زندگی کے کئی پہلو عوام کی نظر سے اوجھل رہے ہیں جن میں ان کا خاندانی پس منظر اور ذاتی جدوجہد شامل ہیں۔ اداکارہ دیا مرزا نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ان کا اصل نام دیا ہینڈرچ تھا جو ان کے جرمن نژاد والد فرینک ہینڈرچ سے …
Read More »نواز الدین صدیقی نے سلمان خان کی فلم سکندر کے فلاپ ہونے کی وجہ بتا دی
ممبئی (پاکستان امیج) معروف اداکار نوازالدین صدیقی نے حالیہ انٹرویو میں سلمان خان کی نئی فلم سکندر کی ناکامی پر کھل کر بات کی۔نواز الدین صدیقی نے فلم کی ناکامی کا سارا ملبہ صرف اداکار پر ڈالنے کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ اداکار اکیلا فلم نہیں بناتا، ناکامی کے ذمہ دار ہدایتکار اور مصنفین بھی ہیں۔ اداکارنے سلمان …
Read More »معروف ٹک ٹاکر جنت مرزانے پاک بھارت تعلقات کے سوال پر کیا جواب دیا ؟
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کو حال ہی میں سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے، جب انہوں نے بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی پر سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب جنت مرزا ایک ایونٹ میں شریک تھیں اور ایک صحافی نے اُن سے پاک …
Read More »’ٹی وی چینلز میرے والدین کو فون کر کے پوچھ رہے ہیں کہ۔۔۔‘ اداکارہ علیزے شاہ کا حیران کن دعویٰ
کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی جانب سے انسٹاگرام کو کچھ عرصے کے لیے خیرباد کہنے کے بعد نیوز چینلز ان کے والدین کو فون کرکے ان کی موت سے متعلق پوچھا جو کافی تکلیف دہ تھا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق کچھ روز قبل اداکارہ نے انسٹاگرام سے کنارہ کرنے …
Read More »ملیبرن کنسرٹ پلانر نے بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کی پول کھول دی، تنازعہ شدت اختیار کرگیا
ممبئی (پاکستان امیج) ملیبرن ایونٹ کے منتظم نے نیہا ککڑ کے الزامات کو بے بنیاد اور جھوٹا قرار دے دیا ہے جس کے بعد میلبرن کنسرٹ کے حوالے سے بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کا تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کچھ دن قبل نیہا ککڑ نے ایک ویڈیو پیغام میں کنسرٹ میں تین گھنٹے کی تاخیر …
Read More »اداکارہ نازش جہانگیر کو ہراساں کرنے کے کیس میں پیشرفت مگر کامیابی نہ مل سکی
لاہور(پاکستان امیج)سندھ اور پنجاب پولیس نے اداکارہ نازش جہانگیر کوہراساں کرنے کے مقدمہ میں نامزد ملزم کی گرفتاری کے لئے لاہور میں چھاپہ مارا لیکن ملزم گرفتار نہ ہوسکا۔ شپولیس کے مطابق سندھ پولیس کے ہمراہ لاہور پولیس کی ٹیم نے ڈیفنس سی نازش جہانگیر کی مدعیت میں درج مقدمہ کے ملزم اسود کی گرفتار ی کیلئے کارروائی کی لیکن …
Read More »
Pakistan Image