لاہور (پاکستان امیج) پنجاب آرٹس کونسل نے غیر اخلاقی پرفارمنس کرنے سے باز نہ آنے پر اداکارہ زارا خان کو 2 سال کے لیے بین کر دیا۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق زارا خان کو متعدد بار غیر اخلاقی پرفارمنسز پر نوٹسز جاری کئے گئے لیکن وہ باز نہ آئی، اب ان پردوسال تک تھیٹرپرپرفارم کرنے کی پابندی …
Read More »شوبز
فضا علی کو شو میں انتہائی بولڈ لباس پہننا مہنگا پڑ گیا ، ہنگامہ برپا
لاہور (پاکستان امیج)پاکستان شوبز کی اداکارہ و میزبان فضا کو ان کے مارننگ شو میں بولڈ لباس پہننے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ فضا علی حال ہی میں اپنے لائیو مارننگ شو میں پہنے گئے بولڈ لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئیں ہیں۔ فضا نے اس شو میں سیاہ اور …
Read More »پاکستان کی معروف سابقہ اداکارہ نور بخاری کے گھر بچے کی پیدائش
لاہور (پاکستان امیج )پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نور بخاری کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیر آباد کہنے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری عون چودھری کی اہلیہ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر چوتھے بچے کی خوشخبری سنائی ہے۔ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے نور بخاری …
Read More »چینیوں نے بھارت کے بعد جنرل(ر) بخشی کو بھی طنز کا نشانہ بنا ڈالا، نئی ویڈٖیو آگئی
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان سے شکست کھانے کے بعد بھارت کو چینیوں نے بھی طنز کا نشانہ بنانا شروع کیا اور تاحال رکنے کا نام نہیں لے رہے، اب ایک نئی ویڈیو بھی آگئی ہے جس میں انڈین ٹی وی چینلز پر بیٹھ کر انتہائی بھونڈے انداز میں پاکستان کے ساتھ جنگ کی خواہش کا اظہار کرنے والے بھارتی …
Read More »وہ وقت جب نامناسب انداز سے چھونے پر اداکارہ سارہ نے ہدایتکار کو سب کے سامنے تھپڑ رسید کردیا
کراچی (پاکستان امیج) شوبز کی دنیا میں خواتین فنکاروں کے ساتھ ہراسانی کے واقعات نئے نہیں تاہم اب عالمی سطح پر چلنے والی ’’می ٹو مہم‘‘ نے ایسا پلیٹ فارم فراہم کردیا جس کی مدد سے متاثرہ خواتین ان شرمناک واقعات کو بیان کرسکیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مقامی ٹی وی چینل پر ایک انٹرویو کے دوران خوبصورت اداکارہ سارہ …
Read More »اداکارہ پریتی زنٹا معروف کھلاڑی گلین میکسویل کیساتھ شادی نہ کرنے کے سوال پر بھڑک اٹھیں
ممبئی(پاکستان امیج) انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں پنجاب کنگز کی مشترکہ اونر و اداکارہ پریتی زنٹا آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کیساتھ شادی نہ کرنے سے متعلق سوال پر بھڑک اٹھیں۔ گزشتہ روز آئی پی ایل کی معروف فرنچائز پنجاب کنگز کی مشترکہ مالک پریتی زنٹا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بات چیت کا سیشن رکھا جس میں …
Read More »1965 کے ہیروز، اذان سمیع خان نے فائٹر پائلٹ دادا کی یادگار ویڈیو شیئر کردی
کراچی (پاکستان امیج) معروف گلوکار و اداکار اذان سمیع خان کو آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی نے اپنے مرحوم دادا ارشد سمیع خان کی یاد دلا دی جو پاک فضائیہ میں اسکواڈرن لیڈر تھے۔اذان سمیع خان نے اپنی انسٹا اسٹوری پر 1965 کی جنگ میں کامیابی کے بعد پاک فضائیہ کے افسران کے میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کی ویڈیو …
Read More »سکول میں کس طرح کی ہراسگی کا سامنا کرنا پڑا؟ اداکارہ نورے ذیشان کا حیران کن انکشاف
کراچی (پاکستان امیج) شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ نورے ذیشان نے سکول میں اپنے ساتھ ہونے والی ہراسمنٹ کے متعلق انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ نورے ذیشان نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ انٹرویو میں شرکت کی ۔ انٹرویو کے دوران انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں حقیقی زندگی میں بھی سکول کے دوران اسی طرح کے ناخوشگوار رویوں …
Read More »ٹام کروز اداکاری کے بعد اب کونسے شعبے میں قدم رکھنا چاہتے ہیں؟
واشنگٹن (پاکستان امیج)ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز نے فلمی دنیا میں ایک نئے شعبے کا رخ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشن امپاسیبل سیریز کی نئی فلم مشن امپاسیبل: دی فائنل ریکوننگ کی ریلیز سے قبل لندن میں ایک گفتگو کے دوران انہوں نے میوزیکل فلموں میں کام کرنے کی خواہش …
Read More »’’ میں نے طیارہ خریدا ، وہ ٹوٹ گیا ‘‘ بھارتیوں کو شرمندہ کرنے والا وائرل چینی گانا دراصل کس نے گایا؟ گلوکار کے بارے میں دلچسپ تفصیلات سامنے آ گئیں
لاہور (پاکستان امیج ) پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی غرور رافیل طیارے گرائے جس پر پاک فضائیہ کا ڈنکا پوری دنیا میں بج رہاہے لیکن اسی دوران پیروڈی ویڈیوز بنانے والی چینی گروپ ’ برادر ہاؤ‘ (Brother Hao ) کی جانب سے مزاحیہ گانا بنا کر شیئر کیا گیا جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ …
Read More »
Pakistan Image