دنیا جہان

امریکا کا افغانستان سے آنے والے تارکین وطن کی دوبارہ جانچ کا فیصلہ

واشنگٹن (پاکستان امیج)وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان سے آنے والے تمام تارکین وطن کا بغور اور مکمل طور پر دوبارہ جائزہ لے رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والے کسی بھی شخص کو ملک سے …

Read More »

سعودی عرب کا بڑا اعلان، فلسطین کے لیے 90 ملین ڈالر کی نئی گرانٹ

ریاض(پاکستان امیج) سعودی عرب نے فلسطینی خزانے کی مالی مدد کے لیے 90 ملین ڈالر کی نئی گرانٹ فراہم کر دی ہے۔ یہ رقم عمان میں سعودی سفارت خانے میں وزیر منصوبہ بندی و بین الاقوامی تعاون اسطفان سلامہ نے سعودی سفیر برائے اردن و ریاستِ فلسطین کے غیر مقیم کمشنر شہزادہ منصور بن خالد بن فرحان آل سعود سے …

Read More »

آسٹریلیا کی 31 سالہ معروف انفلوئنسر کی لاش ہمسایہ ملک کے جنگل سے ایک سوٹ کیس سے برآمد

سڈنی (پاکستان امیج )آسٹریا کی 31 سالہ معروف بیوٹی انفلوئنسر اور میک اپ آرٹسٹ اسٹیفنی پیپر کی 5 روز سے جاری گمشدگی کا معمہ حل ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریا کی اسٹیفنی کی لاش ہمسایہ ملک سلووینیا کے جنگل سے ایک سوٹ کیس سے برآمد ہوئی جس نے دونوں ممالک میں شدید سنسنی پھیلا دی۔ رپورٹس کے مطابق …

Read More »

نوجوان لڑکی نے اپنے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا

ممبئی (پاکستان امیج )بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع ناندیڑ سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی نے اپنے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لڑکی جس کا نام انچل ہے اور اس کا مقتول عاشق سکشم تھا، دونوں گزشتہ تین سال سے ریلیشن میں تھےاور شادی کرنا چاہتے تھے لیکن انچل …

Read More »

اسرائیل بہانے بنا کر غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے ،طیب ایردوان

ترکی (پاکستان امیج)ترکیے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز کی اشتعال انگیزیوں کے باوجود حماس جنگ بندی معاہدہ برقرار رکھے ہوئے ہے۔ استنبول میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر طیب ایردوان کا کہنا تھا کہ اسرائیل بہانے بنا کر غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ …

Read More »

روس نے واٹس ایپ کو مکمل بلاک کرنے کی دھمکی کیوں دی؟ وجوہات سامنے آگئیں

روس(پاکستان امیج)روس نے باہمی روابط اور میسجنگ کی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ کو مکمل طور پر بلاک کرنے کی دھمکی دے دی، جس کی وجوہات سامنے آگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق روس کی ولادی میر پیوٹن حکومت واٹس ایپ کو جرائم کی روک تھام کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے شہریوں کو متبادل اور مقامی ایپ پر منتقل ہونے پر زور …

Read More »

چار صدی پرانے اسپین کے سکے نے نیلامی میں یورپ کا ریکارڈ توڑ دیا

اسپین (پاکستان امیج)سوئٹزرلینڈ میں منعقدہ نیلامی نے سکہ سازی اور تاریخی نوادرات کے شوقین افراد کے لیے ایک نئی سنسنی پیدا کر دی۔ اسپین کے بادشاہ فلیپ سوم کے دور میں 1609 میں ڈھالا گیا نایاب سنہری سکہ یورپ کی نیلامی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 28 لاکھ 17 ہزار 500 سوئس فرانک (3.49 ملین ڈالر) میں فروخت …

Read More »

ٹک ٹاکر مریم کو 9 سال قید کی سزا مگر کیوں؟ عدالت میں کھلنے والی کہانی نے سب کو چونکا دیا

نیویارک(پاکستان امیج)نیویارک کے علاقے بروکلین میں ایک دل خراش حادثے کے مقدمے میں سوشل میڈیا انفلوئنسر اور وِگ میکر مریم یاریمی کو 9 سال تک قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 33 سالہ مریم جو بروکلین کے مڈووڈ علاقے میں رہتی ہیں طویل عرصے سے ٹریفک خلاف ورزیوں اور معطل لائسنس کے ساتھ گاڑی چلانے کی مرتکب رہی ہیں۔ بروکلین …

Read More »

تمام ترقی پذیر ممالک کے لیے امریکا کے دروازے بند، ٹرمپ نے امیگریشن مستقل روک دی

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن ڈی سی میں نیشنل گارڈ کے اہلکار پر حملے کے بعد سخت ترین امیگریشن اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ وہ تمام “تھرڈ ورلڈ” ممالک سے ہجرت کو ’’مستقل طور پر معطل‘‘ کر رہے ہیں، جبکہ 19 ممالک سے تعلق رکھنے والے گرین کارڈ ہولڈرز کی فوری آڈٹ کے …

Read More »

امریکی نیشنل گارڈز کی 20 سالہ زخمی خاتون اہلکار دم توڑ گئیں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں گزشتہ روز وائٹ ہاؤس سے چند گلیوں کے فاصلے پر افغان شہری کی گھات لگا کر فائرنگ میں شدید زخمی ہونے والی نیشنل گارڈز کی اہلکار سارا بیک اسٹروم دم توڑ گئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس افسوسناک خبر کی تصدیق اپنے تھینکس گیونگ کے روز سروس ممبرز سے گفتگو کے دوران …

Read More »