مسقط(پاکستان امیج) عمان کی وزارتِ محنت نے 7 دسمبر 2025 کو توانائی اور کان کنی کے شعبوں میں متعدد پیشوں کے لیے لازمی “لائسنسنگ سسٹم” کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ وزارت کے مطابق ان شعبوں میں کام کرنے والے تمام افراد اور اداروں کو مخصوص پیشہ ورانہ لائسنس حاصل کرنا ہوگا، جس کی نگرانی عمانی ایسوسی ایشن فار انرجی …
Read More »دنیا جہان
خلا سے دکھنے والا دنیا کا روشن ترین مقام، ناسا سائنسدان کی خانہ کعبہ کی تصویر نے دل جیت لیے
سعودی عرب (پاکستان امیج)ناسا کے معروف سائنسدان اور فوٹوگرافر ڈونلڈ پیٹٹ کی خلا سے لی گئی مکہ مکرمہ کی ایک حیرت انگیز تصویر دنیا بھر میں وائرل ہوگئی ہے، جس میں خانہ کعبہ ہیرے کی مانند چمکتا ہوا نظر آتا ہے۔ ڈونلڈ پیٹٹ رواں سال خلا میں 220 دن گزارنے کے بعد زمین پر واپس آئے اور انہوں نے سوشل …
Read More »روضۂ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کیلئے نئے اوقات کا اعلان
مدینہ (پاکستان امیج)مسجدِ نبوی میں روضۂ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کے لیے نئے اوقات کا اعلان کردیا گیا۔ ادارۂ امورِ حرمین شریفین کے مطابق مرد زائرین کے لیے زیارت کا وقت رات 2 بجے سے فجر تک جبکہ دن میں 11 بجے سے نمازِ عشاء تک مقرر کیا گیا ہے۔ بیان میں بتایا …
Read More »اہم ملک نے اسنیپ چیٹ اور ایپل کی ویڈیو کالنگ پر پابندی لگا دی
ماسکو(پاکستان امیج) روس نے اسنیپ چیٹ پر پابندی عائد کردی ہے۔ روسی خبرایجنسی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ یہ پلیٹ فارم مبینہ طورپردہشت گردانہ کارروائیوں کی منصوبہ بندی کے لیے استعمال ہو رہا تھا۔ حکام نے الزام لگایا کہ کچھ گروہ اسنیپ چیٹ کی خفیہ چیٹس اورغائب ہونے والے میسجز کا فائدہ اٹھا کر رابطے میں رہ رہے …
Read More »امارات سے پاکستان سفر کرنے والوں کے لیے خوشخبری، کم قیمت فلائٹس کا اعلان
متحدہ عرب امارات (پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات کے 5 ہوائی اڈوں کے انتظام پر مامور ابوظہبی ایئرپورٹس نے اعلان کیا ہے کہ ایئرسیال نے لاہور اور اسلام آباد کے لیے اپنی براہِ راست پروازوں کا آغاز کر دیا ہے۔ اس پیش رفت جس سے متحدہ عرب امارات میں مقیم بڑی پاکستانی کمیونٹی کے لیے سفر مزید آسان ہو جائے گا۔ …
Read More »پاکستان میں ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کیلئے سختی، اوورسیز پاکستانی بھی متأثر ہونے لگے
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک بھر میں ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کیلئے سخت قانونی کارروائی اور بھاری جرمانے عائد کیے جارہے ہیں، جس کا بیرونِ ملک بھی چرچا ہے، تاہم اوور سیز پاکستانیوں کو بھی ان اقدامات سے مشکلات کا سامنا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں پاکستانی نژاد شہریوں کی کمیونٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹریفک قوانین پر …
Read More »امریکا میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی پر پاکستانی نژاد امریکی شہری گرفتار
امریکہ (مسائل نیوز)امریکی شہر ڈیلاویئر میں پاکستانی نژاد امریکی نوجوان کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 25 سالہ لقمان خان کی گرفتاری 24 نومبر کی رات عمل میں آئی جب پولیس نے کینبی پارک ویسٹ میں ایک ٹرک کو روکا جس میں لقمان موجود تھا۔ …
Read More »2025 میں بھارتی روپیہ مسلسل زوال کا شکار ہو کر ایشیا کی سب سے کمزور کرنسیوں میں شامل ہو گیا
نئی دہلی (پاکستان امیج)بین الاقوامی جریدے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق، 2025 میں بھارتی روپیہ مسلسل زوال کا شکار ہو کر ایشیا کی سب سے کمزور کرنسیوں میں شامل ہو گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ تائیوان، ملائیشیا اور تھائی لینڈ کی کرنسیاں مضبوط ہوئیں، جبکہ بھارتی روپیہ مسلسل تنزلی کا شکار رہا۔ امریکی ٹیرف میں اضافے اور غیر …
Read More »سعودی امدادی مرکز کی عالمی انسانیت دوست خدمات سے ہزاروں افراد مستفید
سعودی عرب (پاکستان امیج)خادمِ حرمین شریفین امدادی مرکز نے گزشتہ دنوں اپنی انسانیت دوست سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے خوراک، صحت، رہائش اور طبی بحالی کے شعبوں میں متعدد ممالک میں ضرورت مندوں تک امداد پہنچائی، جس سے ہزاروں افراد نے فائدہ اٹھایا۔ افغانستان میں مرکز نے صوبہ کنڑ کے علاقے سوکی میں 3 سو خاندانوں میں رہائشی سامان …
Read More »کویت میں آئندہ برس جنوری میں 6 عام تعطیلات کا اعلان
کویت (پاکستان امیج)کویتی ذرائع ابلاغ کے مطابق آئندہ برس جنوری میں ملک بھر میں 2 اضافی تعطیلات دی جائیں گی، جن میں نئے سال کی خوشیاں اور اسرا و معراج کی مقدس مناسبت شامل ہیں۔ یہ تعطیلات سال کے آغاز پر شہریوں اور رہائشیوں کو طویل وقفہ فراہم کریں گی۔ رپورٹس کے مطابق نئے سال کی تعطیلات 3 دن پر …
Read More »
Pakistan Image