اسلام آباد(پاکستان امیج)اقوام متحدہ کے اسپیشل رپوٹیورز اور خصوصی ماہرین نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق پاکستان کے موقف اور بیانیے کی بھرپور تصدیق کرتے ہوئے بھارت کی جانب سے معاہدے کو ’’ہیلڈ اِن ابینس‘‘ رکھنے کے اعلان پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے خصوصی ماہرین کی رپورٹ کے مطابق پانی کے بہاؤ میں رکاوٹ یا …
Read More »دنیا جہان
طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا
متحدہ عرب امارات(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی سامنے آ گئی۔ متحدہ عرب امارات کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، پولیس نے عوام کے لئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ فجیرہ اور راس الخیمہ میں شدید بارش کی وجہ سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا، دبئی اور شارجہ کے مختلف علاقوں میں …
Read More »سوشل میڈیا پر نسل پرستانہ پوسٹ، مس فن لینڈ کا تاج واپس لے لیا گیا
فن لینڈ (پاکستان امیج)سوشل میڈیا پر ایک غیر محتاط پوسٹ فن لینڈ کی ملکہ حسن کے لیے بھاری ثابت ہوئی، جہاں نسل پرستانہ رویے پر شدید ردعمل کے بعد مس فن لینڈ کا تاج واپس لے لیا گیاہے۔ یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب فن لینڈ کی نمائندگی کرنے والی 22 سالہ سارہ دزافسے نے تھائی لینڈ میں منعقدہ …
Read More »کشمیر بھارت کا نہیں، دہشت گردی بند کرو، پاکستان کا دو ٹوک جواب
نیویارک(پاکستان امیج)اقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت کو دو ٹوک الفاظ میں واضح کر دیا ہے کہ جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا حصہ تھا اور نہ ہی آئندہ ہوگا۔ یہ بات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستانی قونصلر گل قیصر سروانی نے بھارتی نمائندے کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہی۔ پاکستانی قونصلر نے …
Read More »سڈنی حملہ دہشت گردی قرار، فائرنگ کرنے والے باپ بیٹا نکلے، مزید کسی حملہ آور کی تلاش ختم کر دی گئی
سڈنی )(پاکستان امیج)آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کو پولیس نے دہشت گردی قرار دے دیا ہے۔ پولیس کے مطابق حملے میں ملوث افراد باپ بیٹا تھے، جن میں سے ایک حملہ آور ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی حالت میں زیر علاج ہے۔ نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ …
Read More »اگر واٹس ایپ ہیک ہوجائے توسب سے پہلے کیا کریں ؟ این سی سی آئی اے نے طریقہ کار بتادیا
کراچی(پاکستان امیج) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی(این سی سی آئی اے ) نے صارفین کو واٹس ایپ ہیک ہوجانے کی صورت ایمرجنسی پروٹوکول سے آگاہ کردیا۔ این سی سی آئی اے حکام کے مطابق اگر آپ کا واٹس ایپ ہیک ہو جائے اور آپ اپنے اکاؤنٹ تک رسائی کھو دیں یا پھر آپ کو شک ہو کہ کوئی اور …
Read More »بگرام ایئربیس پر فوجی ساز و سامان کی تیاری ، طالبان رجیم کا پروپیگنڈا بے نقاب
واشنگٹن (پاکستان امیج)طالبان رجیم کا بگرام ایئر بیس پر فوجی سازوسامان کی تیاری سے متعلق پروپیگنڈا بے نقاب ہو گیا۔ امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر طالبان نے بطور گمرا ہ کن پروپیگنڈا جنگی مشقیں دکھائیں، طالبان رجیم نے بگرام ایئر بیس پر طیاروں کی مرمت اور عسکری پریڈز بھی دکھائیں۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق …
Read More »نہانا ہوا آسان، جاپانی کمپنی نے ’’انسانی واشنگ مشین‘‘ بنالی
لاہور(پاکستان امیج)موسم سرما میں تقریباً ہر کوئی نہانے سے جھجھکتا اور اْسے مصیبت سمجھتا ہے۔ اب جاپانی کمپنی، سائنس کارپوریشن نے ’’انسانی واشنگ مشین‘‘ایجاد کر اس مشکل کا حل نکال لیا ہے۔ مشین کے گرم ماحول میں بند ہو کر انسان کو انگلی تک نہیں ہلانی پڑتی، مشینی آلات جسم پر پانی ڈالتے، صابن لگاتے اور میل کچیل دور کرتے …
Read More »امریکا میں 2 ہزار افغان شہریوں کے دہشت گرد تنظیموں سے روابط کا انکشاف
واشنگتن (پاکستان امیج)امریکا میں موجود افغان شہریوں سے متعلق ایک تشویش ناک انکشاف سامنے آیا ہے، جہاں تقریباً 2 ہزار افغان باشندوں کے دہشت گرد تنظیموں سے روابط کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ بات نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر تلسی گبارڈ نے امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی۔ تلسی گبارڈ نے بائیڈن انتظامیہ کے دور میں امریکا …
Read More »اقوام متحدہ کے اجلاس میں عالمی برادری کا افغان طالبان رجیم کو دوٹوک انتباہ
اقوام متحدہ (پاکستان امیج)انسدادِ دہشتگردی اقدامات کی عدم تکمیل پر اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے اجلاس میں عالمی برادری افغان طالبان پر برس پڑی، جہاں عالمی برادری نے افغان طالبان رجیم کو دوٹوک انتباہ دے دیا۔ انتہا پسند طالبان کی سرپرستی میں افغان سر زمین سے پاکستان سمیت پورے خطہ دہشت گردی کی لپیٹ میں آچکا ہے۔ یہی وجہ …
Read More »
Pakistan Image