دنیا جہان

مسئلہ فلسطین خطے کے عدم استحکام کی جڑ قرار، پاکستان کا دوٹوک مؤقف

نیویارک(پاکستان امیج )اقوام متحدہ میں پاکستان نے مسئلہ فلسطین کو مشرق وسطیٰ میں جاری بے یقینی اور عدم استحکام کی بنیادی وجہ قرار دیتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ، جبری نقل مکانی اور تباہی ناقابل قبول ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ غزہ …

Read More »

’’ واٹس ایپ محفوظ نہیں ہے، سگنل بھی مشکوک ہیں اس لیئے ایکس چیٹ استعمال کریں‘‘ایلون مسک نے حیران کن پیغام جاری کر دیا

نیویارک (پاکستان امیج)ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے میٹا کی ملکیت والے واٹس ایپ کو ڈیٹا سیکیورٹی کے حوالے سے تنقید کا نشانہ بنایا اور صارفین سے کہا کہ وہ ایکس چیٹ استعمال کریں۔ ایلون مسک کی یہ پوسٹ میٹا کے خلاف دائر ایک مقدمے کے تناظر میں سامنے آئی ہے جس میں واٹس ایپ کی …

Read More »

گاڑی پر پریس کا لوگو لگا ہوا ہے تو جرمانہ ہوگا! صحافیوں کیلئے اہم احکامات جاری

تلنگانہ (پاکستان امیج)بھارتی ریاست تلنگانہ میں اب سے صرف وہی صحافی اپنی گاڑیوں پر پریس یا پریس ٹی وی کا نشان لگا سکتے ہیں جن کے پاس حکومت کی جانب سے جاری شدہ اکریڈیٹیشن کارڈز موجود ہوں۔ اس سلسلے میں ریاستی محکمہ اطلاعات و عوامی رابطہ نے نئے سرکاری احکامات جاری کر دیے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ سنٹرل …

Read More »

قانون طاقت کے آگے جھکا تو دنیا عدم استحکام کی لپیٹ میں آجائے گی، عاصم افتخار

نیویارک(پاکستان امیج)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی امن، انصاف اور اجتماعی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے، تاہم آج بین الاقوامی قانون کے احترام کو کڑی آزمائش کا سامنا ہے۔ انہں نے کہا کہ یکطرفہ اقدامات نے ریاستوں کے عالمی قوانین پر اعتماد …

Read More »

نئی تاریخ رقم، سونے کی فی اونس قیمت 5 ہزار ڈالر کی حد عبور کرگئی

نیویارک(پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت پہلی بار 5 ہزار ڈالر کی حد عبور کرگئی۔ خبرایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان آج بھی برقرار ہے۔ سونے کی فی اونس قیمت پہلی بار 5 ہزار ڈالر کی حد عبور کرگئی۔ رپورٹ کے مطابق چاندی کی قیمت میں 4 فیصد …

Read More »

15 سالہ لڑکے نے پی ایچ ڈی کر کے تاریخ رقم کر دی

بیلجییم (پاکستان امیج)بیلجیم میں 15 سالہ لڑکے نے پی ایچ ڈی کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ یہ اللہ تعالی کی کبریائی کہ وہ کسی انسان کو بے پناہ صلاحیتوں سے نواز دے۔ ایک ایسا ہی انسان بیلجیم کا لارنٹ سائمنز ہے جس نے تین ماہ قبل محض پندرہ سال کی عمر میں یونیورسٹی آف انتروپ سے کوانٹم طبعیات …

Read More »

آسمان پر بیک وقت دو سورج نمودار، شہری حیران رہ گئے

روس(پاکستان امیج)روس کے جزیرے سخالین میں آسمان پر بیک وقت دو سورج نمودار ہونے کا منفرد اور دلفریب منظر دیکھ کر شہری حیران رہ گئے۔ اس غیر معمولی منظر کو مقامی افراد نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ منظر دراصل قدرتی موسمیاتی عمل کا نتیجہ تھا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ …

Read More »

میرے پسندیدہ فیلڈ مارشل کیسے ہیں؟ صدر ٹرمپ کا شہباز شریف سے سوال

اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیووس میں حالیہ ملاقات کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان سے سوال کیا، ’میرے پسندیدہ فیلڈ مارشل کیسے ہیں‘؟ وزیراعظم شہباز شریف نے بتایا کہ انہوں نے جواب میں مہمانوں کی اگلی صف میں بیٹھے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جانب اشارہ کیا۔ امن بورڈ کے …

Read More »

غزہ بورڈ آف پیس کو اقوام متحدہ کا متبادل بنانے کا کوئی ارادہ نہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس کو اقوام متحدہ کا متبادل بنانے کا کوئی ارادہ نہیں اور اقوام متحدہ کو اپنا کردار ادا کرتے رہنا چاہیے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے عہدہ صدارت کو ایک سال مکمل ہونے پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کہ نیٹو فوجی اتحاد میری بدولت قائم ہوا …

Read More »

یو اے ای کے بعد بحرین نے بھی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی امریکی دعوت قبول کر لی

یو اے ای (پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین نے بھی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی امریکی دعوت قبول کر لی۔ بحرین کی وزارتِ خارجہ کے مطابق امریکا کی جانب سے دی گئی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت کو شاہِ بحرین حماد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے قبول کر لیا۔ بحرینی وزارتِ خارجہ کے …

Read More »